Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2012

اكستان

16 - 65
 حضرت لاہوری قدس سرہ کی خدمت میں شروع میں زیادہ تر حاضری تو جامعہ مدنیہ کے لیے رہنمائی کے سلسلہ میں ہوتی رہی جس کی ایک خاص وجہ جامعہ کا ایک تاریخی موڑ تھا کہ اِس کے لیے جگہ کی تلاش تھی ہمارے کچھ مرحوم دوستوں نے ماڈل ٹاؤن میں جگہ کی پیش کش کی جو ہمارے اَراکین نے مان لی ۔ 
یہ عرض کرنا بے جا نہ ہوگا کہ جامعہ مدنیہ کی اِبتداء اِس طرح اَور اِس غرض سے ہوئی تھی کہ ''عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کو اَنگریزی زبان، حساب، سائنس، جغرافیہ، اِقتصادیات ،ایل ایل بی کا کورس پڑھا کر کمیونزم کے مقابلے میں اَور دُنیا کے تمام قوانین کے مقابلہ میں اِسلامی قوانین کا موازنہ کرنے کے لیے اَعلیٰ مبلغ تیار کیے جائیں، اُنہیں اِمتحانات نہ دلائے جائیں تاکہ ملازمتوں میں مصروف نہ ہوں اَور فریضہ تبلیغ سے جس کا اِنہیں اہل بنایا جا رہا ہے غافل نہ ہونے پائیںاِس کے لیے چار سالہ نصاب تجویز کیا نیز اِس دَوران اِس خیال سے کہ وہ علوم ِ عربیہ دینیہ سے بے بہرہ نہ ہونے پائیں اِن کے لیے نہایت قابل عربی علوم کے مدرس رکھے گئے اَور چار سالہ ایک خاص نصاب تجویز کیا گیا۔ ''
جن دوستوں نے ماڈل ٹاؤن میں جگہ تجویز کی تھی وہ جامعہ کے بنیادی مقصد کو نہ سمجھ سکے۔ میں ہندوستان گیا وہاں تقریبًا ایک ماہ کا عرصہ ٹھہرا واپس آیا تو اُن حضرات نے اَراکین کی بہت بڑی نئی باڈی تشکیل کر لی اَور اُنہوں نے جو تجاویز طے کیں اُن میں شروع سے طالب ِعلم کو اَنگریزی تعلیم دِلانا  کر دیا ثانوی درجہ میں عربی تعلیم کردی۔ 
میں نے یہ صورتحال حضرت کی خدمت میں رکھی ساتھ میں کچھ ممبران بھی تھے خاص طور پر جناب غلام دستگیر صاحب تو ہر ملاقات میں لازمًا ہوتے تھے۔ حضرت لاہوری قدس سرہ نے فرمایا کہ
'' آپ اُن لوگوں کو چھوڑیں، مدرسہ ماڈل ٹاؤن نہ لے جائیں اَور اُن سے کہہ دیں کہ وہ اَپنا مدرسہ خود ہی جدا نام سے چلائیں۔ ''
ہم نے عرض کیا یہ بات اُن لوگوں سے جناب کا نام لے کر عرض کردیں۔ آپ نے فرمایا میرا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 یہاں سارے اِسلام کے دُشمن ہیں : 8 1
4 یہاں کے لوگ باغیرت نہیں ،اپنا حکمران اَنگریز کو تسلیم کرلیا : 8 3
5 'زبان' نہ گھستی ہے نہ تھکتی ہے' دماغ' تھک جاتا ہے : 11 3
6 حضرت اَبوبکر اَور '' زبان'' کوسزا : 11 3
7 بلند آواز والے صحابہ ڈر گئے ،حضرت عباس کی آوازدَس میل دُور چلی جاتی تھی : 12 3
8 آپ ۖ کی طرف سے تسلی اَور بشارت : 13 3
9 زیادہ کام زبان سے اَنجام پاتے ہیں : 14 3
10 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٥ 15 3
11 اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 1
12 کرامت ِ حسّی : 24 11
13 قسط : ١٤ پردہ کے اَحکام 29 1
14 شرعی پردہ کے تین درجے : 29 13
15 پہلے درجہ کا ثبوت : 29 13
16 پردہ کے دُوسرے درجہ کا ثبوت : 30 13
17 پردہ کے تیسرے یعنی اَعلیٰ درجہ کے پردہ کا ثبوت : 31 13
18 پردہ کی قسموں میں اَصل پردہ تیسرے ہی درجہ کا ہے : 32 13
19 پردہ کے تینوں دَرجوں کے اَحکام اَور اُن کا باہمی فرق : 32 13
20 قسط : ١٠ سیرت خلفائے راشدین 33 1
21 قتالِ مرتدین اَور تجہیز جیش اُسامہ : 33 20
22 کرامت : 36 20
23 قسط : ٧اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 38 1
24 (١) ایک مدت ختم ہونے پرحاملین ِ صکوک میں نفع کی تقسیم : 39 23
25 فقہی اِعتبار سے اِس بحث کے تین مسئلے اَور اُن پر تبصرہ : 40 23
26 (٢) رأس المال کی واپسی کی ضمانت : 40 23
27 ہمارا تبصرہ : 43 23
28 حضرت آپاجان رحمة اللہ علیہا 50 1
29 شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مد نی 50 28
Flag Counter