Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2010

اكستان

45 - 64
(٨)  ''پھر اِسی محفل میں میں نے دو افراد عبدالواحد خان اور زید زمان کا بطورِ صحابی تعارف کروایا۔''	 (ص:٩٥)
(٩)  ''.....حتی کہ عبدالواحد خان اَور زید زمان بھی گواہی کے لیے نہ آئے جنہیں اُس نے یتیم خانہ لاہور، بیت الرضا میں نعوذباللہ خلفائے راشدین کا درجہ دیا تھا۔''(ص:١٢٥)
(١٠)  ''اُس نے دو افراد زید زمان اور عبدالواحد کے صحابی ہونے کا اعلان کیا۔'' (ص:١٧٥)
(١١)  ''اس یوسف علی نے دو افراد جن کے نام زید زمان اور عبدالواحد تھے کو آگے بُلایا اور اُن کا تعارف صحابی رسول کی حیثیت سے کرایا۔''(ص:١٧٩)
(١٢)  ''میں نے اجلاس میں شرکت کی تھی جہاں آڈیو اور ویڈیو کیسٹ تیار کی گئی تھی۔ملزم یوسف نے عبدالواحد اَور زید زمان کا اپنے صحابیوں کی حیثیت سے تعارف کرایا۔'' (ص: ١٨٧)
(١٣)  ''یہ درست ہے کہ ملزم یوسف نے عبدالواحد اَور زید زمان کو اصحاب ِرسول کہا، اپنے صحابی نہیں کہا۔''(ص:١٩٦)
(١٤)  ''پھر دورانِ تقریر یوسف علی ملزم نے دو اَشخاص کو جن کے تعارف زید زمان اور عبدالواحد کرائے، اِن کو بطور ِصحابی پیش کیا۔''(ص:٢١١)
(١٥)  ''حافظ ممتاز مذکورہ اجتماع میں موجود تھے جس میں تم نے اپنے دو مریدوں زید زمان اور عبدالواحد کے صحابی ہونے کا اعلان کیا۔''(ص:٢٣٠)
(١٦)  ''کیا یہ درست ہے کہ تم نے عبدالواحد اَور زید زمان کو اپنے صحابی کی حیثیت سے متعارف کرایا اور اِن دونوں افراد نے کسی حد تک خود بھی تقریریں کیں؟۔'' (ص:٢٣٨)
(١٧)   ''.....میں نے جس اجتماع میں اپنے پیغمبر ہونے کا دعوی کیا، وہاں بیٹھے افراد میں سے اپنے مریدوں زید زمان اَور عبدالواحد کے صحابی ہونے کا اعلان کیا۔ ''(ص:٢٩٧)
(١٨)  ''مثال کے طور پر آڈیو کیسٹ بی، ا۔کاٹرنسکرپٹ ایگزیبٹ پی۔١٠ یہ ظاہر کرتا ہے کہ اُس نے عبدالواحد اَور زید زمان کے صحابی رسول ہونے کا اعلان کیا۔'' (ص:٣٣٤)
(١٩)  ''یہاں موجود سو افراد اصحاب ِرسول ہیں، اُس نے عبدالواحد اَور زید زمان نامی دو افراد کا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 سینگی کے لیے مناسب اور نامناسب وقت : 6 3
5 طبیب کا مشورہ ضروری ہے : 7 3
6 جسم کے مختلف حصوں پر سینگی لگوائی جا سکتی ہے : 7 3
7 اس کی مناسب تاریخیںبھی اِرشاد فرمائیں اور اُن کی حکمت : 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 8
10 علمی مضامین 14 1
11 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے 14 10
12 حضرت مولانا السیّد حسین احمد المدنی رحمہ اللہ : 19 10
13 سیاسی نقطۂ نظر : 19 10
14 صحیح طریقہ کار 28 10
15 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 30 1
16 حضرت سودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 30 15
17 ہجرت 30 15
18 قدو قامت : 30 15
19 عبادت اَور آنحضرت ۖ کی فرمانبرداری : 30 15
20 ظرافت : 31 15
21 سخاوت : 31 15
22 اَزواجِ مطہرات میں حشر ہونے کی تمنا : 31 15
23 نزولِ حجاب : 32 15
24 وفات : 33 15
25 تربیت ِ اَولاد 34 1
26 چھوٹے بچوں کی پرورِش سے متعلق ضروری ہدایات وآداب مفید احتیاط اَور تدبیریں : 34 25
27 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلاراہبر کے رُوپ میں راہزن 37 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
29 چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب : 56 28
30 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 56 28
31 دینی مسائل 57 1
32 تقریظ وتنقید 60 1
33 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter