Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2010

اكستان

6 - 64
درس حدیث حضرت ِاقدس پیر و مرشد مولانا سید حامد میاں صاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا  سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈ روڈ لاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچایا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے۔ (آمین)
''طِلا''   اور '' سینگی'' کے لیے دِن اَور تاریخیں 
طبیب سے مشورہ بھی ضروری ہے ورنہ برص کا خطرہ ہوتا ہے
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سیّد محمود میاں صاحب  )
(کیسٹ نمبر 61  سا ئیڈ A   15 - 08 - 1986)
الحمد للّٰہ رب العالمین والصلٰوة والسلام علٰی خیر خلقہ سیدنا ومولانا محمد وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد !
جناب ِ رسول اللہ  ۖ  نے سینگیاں لگوائی ہیں خون خارج کرایا ہے یہ بات پہلے بتلائی جاچکی ہے۔ اَب یہ کہ کیا ہر آدمی ہر جگہ سے خون نکلواسکتا ہے یا نہیں؟ یہ نہیں بتلایا ،خون خارج کرانا اَور بات ہے   اَور کس جگہ سے خارج کرائے یہ اَور بات ہے۔ کچھ چیزیں ایسی ہیں کہ جن کا پتہ ہی نہیں چل سکتا بہت باریک ہیں وہ، اُن تک اِنسانوں کی رسائی اللہ کے بتلانے سے ہوئی ہے بس ،ورنہ نہیں تھی۔
سینگی کے لیے مناسب اور نامناسب وقت  :
 اُس میں ایک چیز یہ بھی آتی ہے کہ کون سا دِن ہے جس دِن سینگی لگوائی جائے اَور کون سا ایسا ہے جس دن نہ لگوائی جائے۔ خون خارج کرانا کسی رَگ سے کس دن ٹھیک ہے اَور کس دن ٹھیک نہیں ہے ؟یہ اللہ تعالیٰ نے بتلایا کہ میں نے تاثیرات اِن دنوں میں الگ الگ رکھی ہیں وہ تاثیرات انبیاء کرام کو بتائی گئیں انبیاء کرام نے لوگوں کو بتائیں ۔لوگوں میں گمراہی بھی پھیلی وہ سمجھنے لگے کہ یہ دِن جو ہے یہ ایسا ہے اَور یہ دِن یہ ایسا ہے فلاں دِن منحوس ہے فلاں دِن مبارک ہے وغیرہ۔ اِس طرح اُن کے بارے میں اُنہوں نے خیالات قائم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 سینگی کے لیے مناسب اور نامناسب وقت : 6 3
5 طبیب کا مشورہ ضروری ہے : 7 3
6 جسم کے مختلف حصوں پر سینگی لگوائی جا سکتی ہے : 7 3
7 اس کی مناسب تاریخیںبھی اِرشاد فرمائیں اور اُن کی حکمت : 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 8
10 علمی مضامین 14 1
11 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے 14 10
12 حضرت مولانا السیّد حسین احمد المدنی رحمہ اللہ : 19 10
13 سیاسی نقطۂ نظر : 19 10
14 صحیح طریقہ کار 28 10
15 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 30 1
16 حضرت سودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 30 15
17 ہجرت 30 15
18 قدو قامت : 30 15
19 عبادت اَور آنحضرت ۖ کی فرمانبرداری : 30 15
20 ظرافت : 31 15
21 سخاوت : 31 15
22 اَزواجِ مطہرات میں حشر ہونے کی تمنا : 31 15
23 نزولِ حجاب : 32 15
24 وفات : 33 15
25 تربیت ِ اَولاد 34 1
26 چھوٹے بچوں کی پرورِش سے متعلق ضروری ہدایات وآداب مفید احتیاط اَور تدبیریں : 34 25
27 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلاراہبر کے رُوپ میں راہزن 37 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
29 چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب : 56 28
30 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 56 28
31 دینی مسائل 57 1
32 تقریظ وتنقید 60 1
33 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter