Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2010

اكستان

37 - 64
قسط  :  ٢  ،  آخری
ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
راہبر کے رُوپ میں راہزن

زید زمان المعروف زید حامد کا تعارف اور اِن جیسے دُوسرے ملحدین کا طریقۂ وَاردات اور اِن کے دجل و فریب سے بچنے اور محفوظ رہنے کی تدابیر
(   حضرت مولانا سعید احمد صاحب جلال پوری مدظلہم  )
قدرت ِالٰہیہ کا اُصول ہے کہ ہر شر میں کوئی نہ کوئی خیر کا پہلو نکل آتا ہے، چنانچہ ہماری اِس مختصر سی  تحریر کی اشاعت کے بعد اگرچہ اپنے ہی حلقہ کے کچھ حضرات کو اِضطراب اور بے چینی ہوئی اور رَاقم کو اُن کی  تیز و تند تنقید کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اِس کا ایک بڑا فائدہ یہ ہوا کہ اِس کی برکت سے ایک فتنہ اَور فتنہ پرور کی سازش بے نقاب ہوگئی اَور مستقبل میں اِس کے خطرناک اور تباہ کن نقصانات کی طرف مسلمانوں کو متوجہ کرنے کا موقع مل گیا، خدا کرے کہ ہماری یہ ادنیٰ سی کوشش مسلمانوں کے دین و ایمان کی حفاظت و صیانت کا اَور   زید زمان کی ہدایت و توبہ کا ذریعہ ثابت ہو۔
جناب زید حامد اور اُس سے اخلاص رکھنے والے مسلمانوں کی خدمت میں عرض ہے کہ مجھے نہ تو   زید حامد سے کوئی ذاتی پرخاش ہے اَور نہ ہی میرا اُس سے کوئی جائیداد یا خاندان کا جھگڑا ہے۔ سچی بات یہ ہے کہ میرا آج تک اُس سے آمنا سامنا بھی نہیں ہوا، اس لیے اگر وہ آج اپنے اِن عقائد و نظریات سے توبہ کرلے یا کذاب یوسف علی پر دو حرف بھیج دے تو میں اُس کو گلے لگانے کو تیار ہوں اور اپنی اِس تحریر سے کھلے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 سینگی کے لیے مناسب اور نامناسب وقت : 6 3
5 طبیب کا مشورہ ضروری ہے : 7 3
6 جسم کے مختلف حصوں پر سینگی لگوائی جا سکتی ہے : 7 3
7 اس کی مناسب تاریخیںبھی اِرشاد فرمائیں اور اُن کی حکمت : 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 8
10 علمی مضامین 14 1
11 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے 14 10
12 حضرت مولانا السیّد حسین احمد المدنی رحمہ اللہ : 19 10
13 سیاسی نقطۂ نظر : 19 10
14 صحیح طریقہ کار 28 10
15 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 30 1
16 حضرت سودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 30 15
17 ہجرت 30 15
18 قدو قامت : 30 15
19 عبادت اَور آنحضرت ۖ کی فرمانبرداری : 30 15
20 ظرافت : 31 15
21 سخاوت : 31 15
22 اَزواجِ مطہرات میں حشر ہونے کی تمنا : 31 15
23 نزولِ حجاب : 32 15
24 وفات : 33 15
25 تربیت ِ اَولاد 34 1
26 چھوٹے بچوں کی پرورِش سے متعلق ضروری ہدایات وآداب مفید احتیاط اَور تدبیریں : 34 25
27 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلاراہبر کے رُوپ میں راہزن 37 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
29 چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب : 56 28
30 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 56 28
31 دینی مسائل 57 1
32 تقریظ وتنقید 60 1
33 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter