Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2010

اكستان

63 - 64
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٢٧محرم الحرام١٤٣١ھ مطابق١٤جنوری ٢٠١٠ء کوجامعہ مدنیہ جدید کی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس ہواجس میںتعلیمی ، تعمیراتی اورمالیاتی اُمورپر گفتگو ہوئی ، تعلیمی و مالیاتی اُمور پر اطمینان کا اِظہار کرتے ہوئے اَرکان ِشورٰی نے اہلِ خیر حضرات سے تعمیراتی اُمور پر خصوصی توجہ دینے کی پُر زور اپیل کی ہے تاکہ دارُالاقامہ اور اَساتذہ کی رہائشگاہوں کی تعمیر ہوکر طلباء کے قیام اور اَساتذہ کی رہائش کا انتظام ہو کر تعلیمی حالات مزید  بہتر ہوں سکیں۔ دُعائے خیر پر اجلاس ختم ہوا۔
١٤ جنوری کو جناب حافظ فرید احمد صاحب شریفی کراچی سے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے، اگلے روز بعد جمعہ واپس تشریف لے گئے۔
٢صفر المظفرمطابق١٨جنوری بروز پیرجامعہ مدنیہ جدید میں شعبہ کمپیوٹر میں کمپیوٹر تعلیم کا آغاز ہوا، اَساتذہ اور طلباء نے اِس موقع پر دُعائے خیر کی۔اللہ تعالیٰ اِس کو خیر کا ذریعہ بنائے،آمین۔
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  زیر تعمیرمسجد حامد  کی تکمیل(٢)  طلباء کے لیے مجوزہ دَارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں(٣)  اَساتذہ  اور عملہ کے لیے رہائش گاہیں٤)  کتب خانہ اور کتابیں (٥)   زیر تعمیرپانی کی ٹنکی کی تکمیل
ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 سینگی کے لیے مناسب اور نامناسب وقت : 6 3
5 طبیب کا مشورہ ضروری ہے : 7 3
6 جسم کے مختلف حصوں پر سینگی لگوائی جا سکتی ہے : 7 3
7 اس کی مناسب تاریخیںبھی اِرشاد فرمائیں اور اُن کی حکمت : 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 8
10 علمی مضامین 14 1
11 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے 14 10
12 حضرت مولانا السیّد حسین احمد المدنی رحمہ اللہ : 19 10
13 سیاسی نقطۂ نظر : 19 10
14 صحیح طریقہ کار 28 10
15 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 30 1
16 حضرت سودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 30 15
17 ہجرت 30 15
18 قدو قامت : 30 15
19 عبادت اَور آنحضرت ۖ کی فرمانبرداری : 30 15
20 ظرافت : 31 15
21 سخاوت : 31 15
22 اَزواجِ مطہرات میں حشر ہونے کی تمنا : 31 15
23 نزولِ حجاب : 32 15
24 وفات : 33 15
25 تربیت ِ اَولاد 34 1
26 چھوٹے بچوں کی پرورِش سے متعلق ضروری ہدایات وآداب مفید احتیاط اَور تدبیریں : 34 25
27 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلاراہبر کے رُوپ میں راہزن 37 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
29 چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب : 56 28
30 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 56 28
31 دینی مسائل 57 1
32 تقریظ وتنقید 60 1
33 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter