Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2010

اكستان

25 - 64
بہت خراب ہیں۔ یہ لوگ اُس کی خاطر داری میں نفی میں جواب نہیں دے سکے ۔ وہاں سے جس سمت اُس نے بتلایا تھا کہ اِدھر سے واپس چلے جائیں روانہ ہو گئے ۔دُور نکلنے کے بعد مشورہ کیا جس میں یہ طے ہوا کہ ہم جتنے روز کے اِرادہ سے آئے ہیں اور جس طرح کام کرنے کے اِرادہ سے آئے ہیں اُسی طرح پورے عرصہ کام کرنا چاہیے اِس لیے پھر اپنی اَٹکل سے کسی اَور سمت کا راستہ اختیار کیا لیکن چلتے چلتے وہی تھانہ پھر سامنے آگیا اِس دفعہ تھانہ دار نے بات سن کر اِنہیں خدا کے حوالہ کیا اور آگے جانے دیا ۔
آپ اَندازہ کریں کہ اِس جماعت کی ایمانی قوت اِس واقعہ کے بعد کتنی بڑھ گئی ہو گی ۔ اُن کے لیے اَب کوئی مقام پُر خطر نہ رہا ہو گا ۔ ہمارے اِس طبقہ کی حالت جو اپنے آپ کو پڑھا لکھا کہتا ہے یہ ہے کہ مذہب سے ناآشنا ہے اِس لیے اِسلام کی طرف دعوت کے تصورسے عاری ہے اَور اِس بارے میں وہ احساسِ کمتری میں مبتلا ہے اِس کی معراجِ تصور یورپ کی تقلید اَور نقل ہے۔ اِسلام کی ہر اُس بات پر وہ خود بھی معترض ہو جاتا ہے جس پر غیر مسلم اہلِ یورپ مفسد مستشرقین معترض ہوں وہ اُن کے سامنے بے وجہ کھسیانہ اَور شرمندہ رہتا ہے جس کی وجہ اپنے دین سے ناواقفیت ہے اور پاکستان میں بہت بڑا طبقہ ایسا ہی ہے ایسا طبقہ اِسلام کی طرف دعوت دینے کا خیال بھی نہیں کر سکتا یہی حال اَب تک چلا آرہا ہے ۔(اور یہی حال مسلم لیگ میں شامل نوابوں، سرداروں اور خان بہادروں کا تھا ،الّا ماشاء اللہ )۔اِنہیںیہ بھی تمیز نہیں کہ کون سی بات جائز ہے اَور کون سی ناجائز،اور کون سی بات کرنی چاہیے اَور کون سی نہیں ۔عزیزاحمد صاحب  ١  نے گاندھی کی سمادھی پر سچ مچ فاتحہ پڑھی ہمارے سابق سفیر ہند سیّد فدا حسین نے جاتے ہی تقریر میں کہہ دیا کہ''قائداعظم کی آخری خواہش یہ تھی کہ بمبئی آکر وکالت کرتے یہاں کے اخبارات نے یہ خبر نہ دی ہو لیکن اِنڈیا میں چھپی ہے اور الجمعیة اخبار میں ٦یا ٧ جنوری ٧٧ء کو اِس پراِداریہ لکھا گیا ۔معلوم ہوتا ہے ہر اپنے سے بڑے سے مرعوبیت اِن کاخاصہ بن گیا ہے جس میں حواس کھو بیٹھتے ہیں۔
(ج)  اِس کے بالمقابل ہندوستان میں آج بھی ہندو اَور سکھ مسلمان ہورہے ہیں اَور خود بخود بھی متاثر ہو کر اِسلام قبول کررہے ہیں۔ حال ہی میں ایک نو عمر لڑکا کلیر شریف آیا اور مسلمان ہو گیا ۔وہ وہاں ہرنماز
   ١  سابق وزیرِ خارجہ پاکستان ۔ محمود میاں غفرلہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 سینگی کے لیے مناسب اور نامناسب وقت : 6 3
5 طبیب کا مشورہ ضروری ہے : 7 3
6 جسم کے مختلف حصوں پر سینگی لگوائی جا سکتی ہے : 7 3
7 اس کی مناسب تاریخیںبھی اِرشاد فرمائیں اور اُن کی حکمت : 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 8
10 علمی مضامین 14 1
11 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے 14 10
12 حضرت مولانا السیّد حسین احمد المدنی رحمہ اللہ : 19 10
13 سیاسی نقطۂ نظر : 19 10
14 صحیح طریقہ کار 28 10
15 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 30 1
16 حضرت سودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 30 15
17 ہجرت 30 15
18 قدو قامت : 30 15
19 عبادت اَور آنحضرت ۖ کی فرمانبرداری : 30 15
20 ظرافت : 31 15
21 سخاوت : 31 15
22 اَزواجِ مطہرات میں حشر ہونے کی تمنا : 31 15
23 نزولِ حجاب : 32 15
24 وفات : 33 15
25 تربیت ِ اَولاد 34 1
26 چھوٹے بچوں کی پرورِش سے متعلق ضروری ہدایات وآداب مفید احتیاط اَور تدبیریں : 34 25
27 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلاراہبر کے رُوپ میں راہزن 37 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
29 چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب : 56 28
30 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 56 28
31 دینی مسائل 57 1
32 تقریظ وتنقید 60 1
33 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter