ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2002 |
اكستان |
|
سائز : ٨ ٢٠٢٦ قیمت : ١٢٠ ماہنامہ ''حق چار یار''قائد اہل سنت حضرت مولاناقاضی مظہرحسین صاحب دامت برکاتہم خلیفہ و مجاز شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین ا حمد مدنی قدس سرہ کی زیر نگرانی تقریبًا چودہ برس سے دفاع عن الحق کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے ۔زیر تبصرہ شمارہ ''حق چار یار '' کاخاص نمبر ہے جو امین الملة حضر ت مو لانا محمد امین اوکاڑوی رحمہ اللہ کی شخصیت پر نکالا گیا ہے ۔ مولانا مرحوم اس دور کی عبقری شخصیات میںسے تھے ، قدرت نے آپ کو گونا گوں خصوصیات وامتیازات سے نوازا تھا۔آپ کی سب سے بڑی خصو صیت یہ تھی کہ آپ اہل حق کے صاف و شفاف مسلک پر انتہائی ا عتدال کے ساتھ قائم