Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2002

اكستان

49 - 67
والا ہے،بہت بخشش والا ہے ، بہت غلبہ والا ،بہت دینے والا، بڑا روزی دینے والا ،بڑا مشکل کشا، جاننے والا ،تنگی اور فراخی کرنے والا ، پست و بلند کرنے والا ، عزت و ذلت بخشنے، والا سننے والا ، دیکھنے والا ،اٹل فیصلہ کرنے والا ، منصف،بھید جا ننے والا،خبر دار ، برد بار ، عظمت والا ، مغفرت کرنے والا ، تھوڑے عمل پر بہت دینے و ا لا ،بلند بڑ ا ئی والا،حفاظت کرنے والا،(مخلوق کو)روزی اور توانائی دینے والا حساب لینے والا ،بزرگی والا ،بے مانگے بخشش کرنے والا،نگراں،(بندوں کی پکار کا )جواب دینے والا،وسعت والا ،حکمت والا،بڑی محبت والا ، مجدو شرف والا (مردوں کو اور سوئے ہوئوں کو)اُٹھانے والا ،گواہ ، ثابت و بر حق، کار ساز ، زور آور، مضبوط،دوست و مددگار،تعریف کامستحق،ہر چیز کاشمار رکھنے والا،عدم سے وجود میں لانے والا،معدوم کو پھر موجود کرنے والا،زندہ کرنے والا ، مارنے والا،سدازندہ،مخلوق کی ہستی کو تھامنے والا،اپنی مراد کو پانے والا،شرف والا ، یکتا ، یگانہ ،بے نیاز ، قدرت والا ، ہر شے پر قبضہ والا،آگے کرنے والا،پیچھے کرنے والا، سب سے پہلا اور سب سے پچھلااور باقی رہنے والا، سب پر عیاں،نگاہوں سے اوجھل، ہر چیز کا ذمہ دار ، بہت بلند ،بڑا محسن ، توبہ کی توفیق بخشنے والا اور قبول کرنے والا، بدلہ لینے والا،معاف کرنے والا، بڑی رحمت والا ،سارے ملک کا مالک ، جلال و بخشش والا،انصاف قائم کرنے والا، (قیامت کے دن سب کو )جمع کرنے والا،سب سے بے نیاز ، دوسروں کو غنی بنانے والا،روکنے والا ، نقصان پہنچانے والا، نفع پہنچانے والا،خود بخود ظاہر،ہدایت دینے والا ،بلا نمونہ بنانے والا، ہمیشہ رہنے والا،تمام مخلوقات کے فنا کے بعد ان کے مال کا مالک ،درست راہ بتانے والا ،ضبط و برداشت کرنے والا۔
اللہ تعالی کا حلم  :
عن ابی موسٰی الا شعری قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ماأحد أصبر علی أذی یسمعہ من اللہ ید عون لہ الو لد ثم یعافیھم ویر ز قھم ۔							   (بخاری و مسلم)
حضرت ابو موسٰی اشعری کہتے ہیںرسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تکلیف دہ بات کو سن کر اس پر صبر (اور برداشت کرنے اور سزا  نہ دینے )میں کوئی اللہ سے بڑھ کر نہیں ہے ۔ لوگ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 میرے والد ماجد 13 1
5 ولادت با سعادت : 13 2
6 تعلیم کا آغاز : 13 2
7 علمِ حدیث کا حصول : 13 2
8 اسانیداور اجازت : 14 2
9 تدریس : 14 2
10 پاکستان آمد اور دارالعلوم کراچی میں تقرر : 15 2
11 دیارِحبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت : 15 2
12 زہد فی الدنیا : 15 2
13 لباس : 16 2
14 خوش طبعی : 16 2
15 سادگی اور تواضع : 16 2
16 دینی غیرت : 16 2
17 طہارت و پاکیزگی 16 2
18 عبادت اور ادعیہ مأثورہ اور اذکار مسنونہ کی پابندی : 17 2
19 شب بیداری 17 2
20 اخلاص و للہیت 17 2
21 اولاد او ر ذرّیت کے لیے ایک خاص دعاء : 18 2
22 دنیا سے بے رغبتی : 18 2
23 تقوٰی اور شبہات سے اجتناب : 18 2
24 حق گوئی و بے باکی : 19 2
25 بدعت سے نفرت : 19 2
26 مدینہ سے والہانہ محبت : 19 2
27 دینی مسائل 22 1
28 ( غسل کا بیان ) 22 27
29 غسل کا مسنون طریقہ : 24 27
30 غسل کے فرائض : 24 27
31 غسل کی سنتیں : 24 27
32 غسل کے مستحبات : 24 31
33 غسل کے مکروہات : 13 31
34 فرض غسل 25 31
35 پہلاسبب : 25 31
36 دوسرا سبب 26 31
37 تیسرا سبب 26 31
38 چوتھا سبب 26 31
39 جن صورتوں میں غسل فرض نہیں : 25 31
40 جن صورتوں میں غسل واجب ہے : 25 31
41 جن صورتوں میںغسل سنت(غیر موکدہ)ہے : 28 31
42 جن صورتوں میں غسل کرنا مستحب ہے : 28 31
43 حدث اکبر کے احکام : 29 31
44 فہمِ حدیث 48 1
45 اللہ تعالی کی ذات و صفات 48 44
46 اللہ تعالی کی صفات : 18 44
47 اللہ تعالی کا حلم : 50 44
48 سب کچھ اللہ تعالی ہی دیتے ہیں : 52 44
49 کیا یہی ہے روشن خیالی؟ 30 1
50 کہاں ہیں انسانی حقوق کے علمبردار ٢١ویں صدی میں انسانوں کی تجارتلاکھوں ایشیائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے 30 49
51 پہلے کیا ہوتا تھا !! 32 1
52 ٢٨ڈی ایس پی حضرات کو نکالنے کی بجائے''جتنا گناہ اتنی سزا'' کی پالیسی 32 51
53 دارالافتائ 35 1
55 کیا فرماتے ہیں علمائے د ین ایک ایسے شخص کے بارے میں جس کا موقف یہ ہے کہ : 35 53
56 حاصل مطالعہ 42 1
57 موت کو آسان کرنے والی تین باتیں : 42 56
58 اچانک موت سے بچانے والی چیز : 42 56
59 دس باتوں کی وصیت : 43 56
60 سامنے ایک واقعہ پیش کیا جاتا ہے ملاحظہ فرمائیے : 43 56
61 قصہ'' وہابی ''کا : 45 56
62 فراستِ مؤمن : 46 56
64 حرف آغاز 5 1
65 درس حدیث 7 1
66 بعض سبق آموز اور حیرت انگیز واقعات 18 2
68 21ویں صدی میں انسانوں کی تجارت 30 67
69 لاکھوں ایشائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے۔ 30 67
71 آزادی سلب 33 67
72 ادع الی سبیل ربک بالحکمة 43 56
73 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد کو نبی علیہ السلام کا بیٹا اور بیٹی کہا جاتا ہے 10 65
74 حضرت زید رضی اللہ عنہ کی فضیلت 10 65
75 موت العالم موت العالم 12 1
76 وضاحت بھی ۔۔معذرت بھی 12 1
77 تحریک احمدیت 54 1
78 شہنشاہیت کی پیداوار 54 77
79 ہندوستان کی سرزمین پر 58 77
80 تقریظ وتنقید 61 1
81 الہلال 21 1
Flag Counter