Deobandi Books

گرمی کا موسم اور اس کے شرعی آداب

11 - 27
لگا م دے رہا ہو گا ۔یعنی اس کے منہ تک ہوگا ۔(مسلم:2864)
ایک  روایت میں ہے : حضرت ابوہریرہ﷛نبی کریمﷺکا اِرشاد نقل فرماتے ہیں : قیامت کے دن لوگ پسینے میں شرابور ہوں گے یہاں تک کہ ان کا پسینہ زمین پر 70 ہاتھ تک پھیل جائے گا( اور وہ اس میں ڈوب رہے ہوں گے)یہاں تک کہ وہ ان کےمنہ تک یا  کانوں تک پہنچ جائے گا ۔(مسلم:2863)
ایک اور روایت میں حضرت عقبہ بن عامر جہنی﷛نبی کریمﷺکا یہ اِرشاد نقل فرماتے ہیں : قیامت کے دن سورج زمین کے قریب ہوجائے گا جس سے لوگ پسینہ پسینہ ہوجائیں گے ،پس کسی کی حالت یہ ہوگی کہ اُس کا پسینہ اُس کےٹخنے تک پہنچے گا ،کسی کا پنڈلی کے آدھے حصے تک،کسی کا اُس کے گھٹنوں تک ،کسی کا کَمر تک ،کسی کا کوکھ تک ،کسی کا کندھوں تک ،کسی کا اُس کی گردن تک ، کسی کا اُس کے منہ کے درمیان تک پسینہ پہنچے گا ،یہ کہتے ہوئے آپﷺنے اپنے ہاتھوں سے اِشارہ کرکے اِرشاد فرمایا کہ پسینہ اُس کے منہ کو لگام دیدے گا (یعنی اُس کے منہ تک پہنچ جائے گا) ۔اور بعض لوگ ایسے ہوں گے کہ پسینہ اُن کو مکمل ڈھانپ لے گا۔یہ کہتے ہوئے آپﷺنے اپنے ہاتھوں کو اپنے سر کے اوپر سےسر پر  لگائے بغیر دائیں سے بائیں گھماتے ہوئے اِشارے سے سمجھایا ۔(مستدرک حاکم:8704)
چوتھا ادب: توبہ و اِستغفار کی کثرت 
آجکل پوری دنیا میں موسمی تغیرات  کا شور برپا ہے اور دنیا بھر کے موسمیات کے ماہرین کے مطابق کرّہ ارض میں بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں ، سردی کا موسم دیکھو تو وہ اپنی حدِّ اعتدال  سے آگے بڑھ چکا ہے اور ریکارڈ کی برف باری ہونے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ﴿فہرست ِ مَضامین﴾ 2 1
3 گرمی کے اِسلامی آداب 4 1
4 گرمی کی حقیقت 4 1
5 پہلا ادب:صبر اور تسلیم و رضاء 5 1
6 ہوا کو بُرا کہنے کی مُمانعت 5 1
7 دوسرا ادب: عافیت کی دعاء 6 1
8 عافیت کی چند مسنون دعائیں 7 1
9 تیسرا ادب: محشر اور دوزخ کی گرمی کا اِستحضار اور اُس سے اللہ کی پناہ مانگنا 8 1
10 چوتھا ادب: توبہ و اِستغفار کی کثرت 11 1
11 پانچواں ادب: پیاسے کو پانی پلانا 14 1
12 پانی پلانا صدقہ کی افضل ترین شکل ہے 15 1
13 پانی پلانا اجر و ثواب کا باعث 16 1
14 پیاسے مسلمان کو پانی پلاناجنّت کی خالص مہر لگی شراب سے سیرابی کا ذریعہ 16 1
15 پانی مہیّا کرنا جنّت واجب ہونے کا ذریعہ ہے 17 1
16 پیاسے کو سیراب کردینا جنّت کے دروازے کھل جانے کا سبب ہے 17 1
17 پانی پلانا مغفرت کا باعث ہے 18 1
18 پانی پلانا غلام آزاد کرنے اور انسان کو زندہ کرنے کے برابرثواب رکھتا ہے 18 1
19 پانی پلانا مسلمان کے لازمی حقوق میں سے ہے 20 1
20 پانی سے منع کرنے پر وعید 20 1
21 چھٹا ادب: ماتحتوں کے ساتھ نرمی اور آسانی کا برتاؤ 21 1
22 خُدّام اور ماتحتوں کے ساتھ حسنِ سلوک کی تاکید 21 1
23 ساتواں ادب: غصہ کو قابو میں رکھنا 22 1
24 غصہ کی مُمانعت و قباحت 23 1
25 غصہ چھوڑنے پر ملنے والے انعامات اور فضائل 24 1
Flag Counter