Deobandi Books

کتاب العتاق

5 - 28
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عتق  کی تعریف ،حکم اور  شرائط 
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عتق کا  لغوی معنی :
عِتق  ، عین کے کسرہ کے ساتھ  ”اِزالۃ المِلک “ کے معنی میں آتا ہے۔ عَتَقَ الفَرَسُ اور عَتَقَ الفَرَخُ(گھوڑے کا بے لگام ہونا اور پرندے کا  اُڑجانا) سے مُشتق ہے کیونکہ غلام بھی آزاد ہونے کے بعد جہاں چاہے چلا جاتا ہے ۔(عون المعبود:10/303)
عتق کا اِصطلاحی معنی :
عِبَارَةٌ عَنْ إسْقَاطِ الْمَوْلَى حَقَّهُ عَنْ مَمْلُوكِهِ بِوَجْهٍ يَصِيرُ بِهِ مِنْ الْأَحْرَارِ۔عِتق نام ہے اِس بات کا کہ مولیٰ اپنے  اُس حق کو جو اُسے غلام پر حاصل ہے ،  ساقط کردے اِس طور پر کہ وہ آزاد لوگوں میں سے  ہوجائے۔(الجوھرۃ النیّرۃ :2/95) 
اِعتاق کا حکم :
غلام آزاد کرنے کے حکم کی کئی صورتیں ہیں ، جن کا حکم احوال کے مختلف ہونے سے مختلف ہوتا ہے : 
مستحب: 	عمومی حالت میں غلام آزاد کرنا ایک امرِ مستحب کام ہے ۔
مکروہ :	جبکہ غلام کے بارے میں ضرر کااندیشہ ہو ، مثلاً وہ کمانہ سکے گا ، پس اِس صورت میں آزاد ہوجانے سے وہ 
مالک کے نفقہ سے محروم ہوجائے گا ، یا دار الحرب چلے جانے کا اندیشہ ہو یا اُس کے بارے میں یہ اندیشہ ہو کہ وہ آزاد ہوکر چوریاں کرتا پھرے گا یا اُس کے بارے میں زنا کے اندیشے ہوں ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عتق کی تعریف ،حکم اور شرائط 5 1
3 عتق کا لغوی معنی : 5 2
4 عتق کا اِصطلاحی معنی : 5 2
5 اِعتاق کا حکم : 5 2
6 اِعتاق کی شرائط: 6 2
7 اِعتاق کے فضائل واعمال 7 1
8 غلام آزاد کرنے کے فضائل : 7 7
9 کِس طرح کا غلام آزاد کرنا افضل ہے : 8 7
10 وہ اعمال جو غلام آزاد کرنے کے برابر ہیں : 9 7
11 فہرست 2 1
12 غلاموں کی اقسام اور اُن کے احکام 12 1
13 غلاموں کی اقسام : 12 12
14 مدبّر : 12 12
15 مُدبّرِ مُطلَق : 12 12
16 مُدبّرِ مقیّد: 12 12
17 مُدبَّر کے احکام : 13 12
18 مُکاتَب: 13 12
19 مُکاتَب کے احکام : 13 12
20 اُمِّ ولَد : 13 12
21 اُمِّ ولَد کے احکام : 14 12
22 غلام سے متعلّق اختلافی مسائل 14 1
23 مُکاتَب غلام کَب آزاد ہوتا ہے : 14 22
24 مالکہ کے لئے غلام سے پردہ ہے یا نہیں : 15 22
25 ذورحم مَحرم کا مالک ہونا : 15 22
26 اُمِّ ولَد کی عدّت : 16 22
27 مُدبّر غلام کا فروخت کرنا : 16 22
28 مدبّر غلام کو فروخت کرنے کی روایات کا جواب : 17 22
29 مرض الوفات میں غلام آزاد کرنا : 17 22
30 آزاد کردہ غلام کا مال کِس کا ہے : 18 22
31 ” وَلَدُ الزِّنَا شَرُّ الثَّلَاثَةِ “ کا مطلب : 19 22
32 باندی کا آزاد کرنا افضل ہے یا غلام کا : 19 22
33 اعتاق البعض : 20 22
34 اپنے غلام کے بعض حصہ کو آزادکرنا : 20 22
35 عبدِ مشترک میں سے اپنے حصہ کو آزاد کرنا : 20 22
36 اعتاقِ ممنوع سے ولاء ثابت ہوتی ہے یا نہیں : 22 22
37 غلاموں کے ساتھ حُسنِ سلوک 23 1
38 غلاموں کے ساتھ حُسنِ سلوک کرنا: 23 37
39 غلاموں کو مارنے کی ممانعت : 25 37
40 غلاموں کو معاف کرنا: 28 37
Flag Counter