Deobandi Books

کتاب العتاق

15 - 28
(1)محض عقدِ کتابت سے آزاد ہونا :یہ حضرت عبد اللہ بن عباس ﷟ کا قول ہے ۔
(2)بعض بدلِ کتابت سے آزاد ہونا :یہ حضرت علی، عبد اللہ بن مسعود، عطاء بن ابی رباح﷢ کا قول ہے ۔
(3)کل بدلِ کتابت سے آزاد ہونا :یہ حضرت زید بن ثابت ﷜اور جمہور ائمہ اربعہ کاقول ہے ۔(البنایۃ :10/361 ، 362 ،369)(عون المعبود :10/304)
مالکہ کے لئے غلام سے پردہ ہے یا نہیں :
اِس پر سب کا اتفاق ہے کہ مالک کے لئے باندی سے کوئی پردہ نہیں، البتہ کیا مالکہ کے لئے اپنے غلام سے پردہ ہے یا نہیں ، اِس میں اختلاف ہے :
حضرات احناف﷭:مالکہ کے لئے اپنے غلام سے پردہ لازم  ہے۔ 
حضرات شوافع اور حنابلہ ﷭:مالکہ کے لئے اپنے غلام سے پردہ لازم نہیں۔
حضرات مالکیہ ﷭:اگر غلام چُغَد یعنی بیوقوف سا ہے تو پردہ نہیں اور اگر سمجھدار اور تیز ہے تو پردہ لازم ہے ۔(الدر المنضود:127)
ذورحم مَحرم کا مالک ہونا  :
ذورحم محرم اُس رشتہ کو کہتے ہیں جو محرم بھی ہو ، یعنی اُس سے ہمیشہ کے لئے نکاح حرام ہو ۔ جیسے بہن ، والدہ ، خالہ وغیرہ ۔ ایسا رشتہ دار اگر ملکیت میں آجائے تو وہ خود بخود آزاد ہوجاتا ہے ۔خواہ خریدا جائے ، یا کوئی ھبہ کردے ، یا وراثت میں ملے ، بہر صورت ملکیت میں آتے ہی آزاد ہوجاتا ہے ۔(رد المحتار :3/649)
اِس بات پر  سب کا اتفاق ہے کہ ذو رحم محرم ملکیت میں آتے ہی آزاد ہوجاتا ہے ، البتہ اِس میں اختلاف ہے کہ ذورحم میں کون کون سے رشتہ دار شامل ہیں :


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عتق کی تعریف ،حکم اور شرائط 5 1
3 عتق کا لغوی معنی : 5 2
4 عتق کا اِصطلاحی معنی : 5 2
5 اِعتاق کا حکم : 5 2
6 اِعتاق کی شرائط: 6 2
7 اِعتاق کے فضائل واعمال 7 1
8 غلام آزاد کرنے کے فضائل : 7 7
9 کِس طرح کا غلام آزاد کرنا افضل ہے : 8 7
10 وہ اعمال جو غلام آزاد کرنے کے برابر ہیں : 9 7
11 فہرست 2 1
12 غلاموں کی اقسام اور اُن کے احکام 12 1
13 غلاموں کی اقسام : 12 12
14 مدبّر : 12 12
15 مُدبّرِ مُطلَق : 12 12
16 مُدبّرِ مقیّد: 12 12
17 مُدبَّر کے احکام : 13 12
18 مُکاتَب: 13 12
19 مُکاتَب کے احکام : 13 12
20 اُمِّ ولَد : 13 12
21 اُمِّ ولَد کے احکام : 14 12
22 غلام سے متعلّق اختلافی مسائل 14 1
23 مُکاتَب غلام کَب آزاد ہوتا ہے : 14 22
24 مالکہ کے لئے غلام سے پردہ ہے یا نہیں : 15 22
25 ذورحم مَحرم کا مالک ہونا : 15 22
26 اُمِّ ولَد کی عدّت : 16 22
27 مُدبّر غلام کا فروخت کرنا : 16 22
28 مدبّر غلام کو فروخت کرنے کی روایات کا جواب : 17 22
29 مرض الوفات میں غلام آزاد کرنا : 17 22
30 آزاد کردہ غلام کا مال کِس کا ہے : 18 22
31 ” وَلَدُ الزِّنَا شَرُّ الثَّلَاثَةِ “ کا مطلب : 19 22
32 باندی کا آزاد کرنا افضل ہے یا غلام کا : 19 22
33 اعتاق البعض : 20 22
34 اپنے غلام کے بعض حصہ کو آزادکرنا : 20 22
35 عبدِ مشترک میں سے اپنے حصہ کو آزاد کرنا : 20 22
36 اعتاقِ ممنوع سے ولاء ثابت ہوتی ہے یا نہیں : 22 22
37 غلاموں کے ساتھ حُسنِ سلوک 23 1
38 غلاموں کے ساتھ حُسنِ سلوک کرنا: 23 37
39 غلاموں کو مارنے کی ممانعت : 25 37
40 غلاموں کو معاف کرنا: 28 37
Flag Counter