Deobandi Books

کتاب العتاق

19 - 28
” وَلَدُ الزِّنَا شَرُّ الثَّلَاثَةِ “ کا مطلب :
 بظاہر اِس حدیث سے معلوم ہوتا ہے ولَد الزِّنا زانی اور مَزنِیہ سے بھی زیادہ بُرا ہے ، حالآنکہ اُس کا تو اِس عمل میں کوئی قصور نہیں ، پھر حدیث میں اِس کو تینوں میں سب سے بُرا کیوں کہا گیا ہے ، اِس کی مختلف توجیہات کی گئیں ہیں :
ولَد الزنا باعتبار نسب کے سب سے زیادہ بُرا ہے ، اِس لئے کہ زانی اور زانیہ کا نسب کسی سے تو ثابت ہے ، جبکہ اِس کا نسب تو کسی سے بھی ثابت نہیں ہوتا ۔(عون المعبود:10/359)
ولَد الزنا باعتباراصلِ خلقت اور عنصرِ تخلیق  کے سب سے زیادہ بُرا ہے، اِس لئے کہ یہ خبیث نطفہ سے پیدا ہوا ہے ، جبکہ زانی اور زانیہ میں عنصر کی خباثت نہیں ۔(بذل المجہود:16/296)
مستدرَک حاکم کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی مخصوص شخص تھا جو نبی کریمﷺکو ایذاء پہنچایا کرتا تھا اور ولَد الزنا بھی تھا ، پس آپ کا یہ ارشاد اُس مخصوص شخص کے بارے میں ہے ، عمومی نہیں ۔(مستدرَک:2855)
اِس سےولَد الزنا مراد نہیں ،بلکہ وہ  شخص مراد  ہے جو بکثرت زنا کرتا ہو، گویا کہ کثرتِ زنا کی وجہ سے وہ زنا کا ہی بیٹا بن  کر رہ گیا ہے ،جیسا کہ مال کے حریص کو ابن المال کہہ دیا جاتا ہے ۔(بذل المجہود:16/296)
باندی کا آزاد کرنا افضل ہے یا غلام کا :
اِس میں دو قول ہیں :
پہلا قول :	باندی کو آزاد کرنا افضل ہے ، اِس لئے کہ باندی کو آزاد کیا جائے گا تو اُس کی اولاد یقینی طور پر آزاد ہی پیدا ہوگی ، خواہ کسی غلام سے نکاح کرے یا آزاد سے ۔بخلاف غلام کے ، کیونکہ آزاد ہونے کے بعد نکاح کرنے کی صورت میں  اُس  کی اولاد کا آزاد ہونا ضروری نہیں  ، بلکہ اُس کی اولاد صرف اُس صورت میں آزاد ہوتی ہے جبکہ وہ کسی آزاد عورت سے نکاح کرے ۔
دوسرا قول :	غلام کا آزاد کرنا افضل ہے اِس لئے کہ:

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عتق کی تعریف ،حکم اور شرائط 5 1
3 عتق کا لغوی معنی : 5 2
4 عتق کا اِصطلاحی معنی : 5 2
5 اِعتاق کا حکم : 5 2
6 اِعتاق کی شرائط: 6 2
7 اِعتاق کے فضائل واعمال 7 1
8 غلام آزاد کرنے کے فضائل : 7 7
9 کِس طرح کا غلام آزاد کرنا افضل ہے : 8 7
10 وہ اعمال جو غلام آزاد کرنے کے برابر ہیں : 9 7
11 فہرست 2 1
12 غلاموں کی اقسام اور اُن کے احکام 12 1
13 غلاموں کی اقسام : 12 12
14 مدبّر : 12 12
15 مُدبّرِ مُطلَق : 12 12
16 مُدبّرِ مقیّد: 12 12
17 مُدبَّر کے احکام : 13 12
18 مُکاتَب: 13 12
19 مُکاتَب کے احکام : 13 12
20 اُمِّ ولَد : 13 12
21 اُمِّ ولَد کے احکام : 14 12
22 غلام سے متعلّق اختلافی مسائل 14 1
23 مُکاتَب غلام کَب آزاد ہوتا ہے : 14 22
24 مالکہ کے لئے غلام سے پردہ ہے یا نہیں : 15 22
25 ذورحم مَحرم کا مالک ہونا : 15 22
26 اُمِّ ولَد کی عدّت : 16 22
27 مُدبّر غلام کا فروخت کرنا : 16 22
28 مدبّر غلام کو فروخت کرنے کی روایات کا جواب : 17 22
29 مرض الوفات میں غلام آزاد کرنا : 17 22
30 آزاد کردہ غلام کا مال کِس کا ہے : 18 22
31 ” وَلَدُ الزِّنَا شَرُّ الثَّلَاثَةِ “ کا مطلب : 19 22
32 باندی کا آزاد کرنا افضل ہے یا غلام کا : 19 22
33 اعتاق البعض : 20 22
34 اپنے غلام کے بعض حصہ کو آزادکرنا : 20 22
35 عبدِ مشترک میں سے اپنے حصہ کو آزاد کرنا : 20 22
36 اعتاقِ ممنوع سے ولاء ثابت ہوتی ہے یا نہیں : 22 22
37 غلاموں کے ساتھ حُسنِ سلوک 23 1
38 غلاموں کے ساتھ حُسنِ سلوک کرنا: 23 37
39 غلاموں کو مارنے کی ممانعت : 25 37
40 غلاموں کو معاف کرنا: 28 37
Flag Counter