Deobandi Books

آداب راہ وفا

ہم نوٹ :

6 - 34
عرضِ مرتب
نَحْمَدُہٗ وَ نُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ
عارف باللہ حضرت مرشدنا ومولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کا یہ وعظ ملقب بہ ’’آدابِ راہِ وفا‘‘ جنوبی افریقہ کے شہر اسٹینگر میں ۲۶؍جمادی الاولیٰ ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۲۸؍ستمبر۱۹۹۷؁ء بروز اتوار بعد مغرب جناب عبدالقادر ڈیسائی صاحب کے مکان پر ہوا جن کی دعوت پر حضرت والا نے وہاں کا سفر فرمایا تھا۔
ڈربن اور پیٹرمیریٹزبرگ اور دیگر شہروں سے حضرت والا سے تعلق رکھنے والے علماء ودیگر احباب تشریف لائے تھے ۔اللہ تعالیٰ کی محبت اور اہل محبت کی استقامت اور       اہل محبت کی علامات کے منصوص دلائل اور محبت کےآداب وشرائط اور حصولِ محبت کے طریقے حضرت والا نے اپنے مخصوص انداز کیف ومستی اور درد محبت میں ڈوب کر بیان فرمائے کہ سامعین پر وجد طاری ہوگیا۔ وعظ کے بعد بہت سے علمائے کرام نے اس کی اشاعت کی فرمایش کی چناں چہ جنوبی افریقہ میں ہی اس کو ضبط کرلیا گیا تھااور آج ۱۵؍شعبان المعظم ۱۴۱۸؁ھ مطابق۱۶؍دسمبر ۱۹۹۷؁ء بروز منگل طباعت کے لیے دیا جارہا ہے ۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں۔

اٰمِیْنَ یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِحُرْمَۃِ سَیِّدِ  الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالتَّسْلِیْمُ 
  مرتب:
                           یکے از خدام
              عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
5 عرضِ مرتب 6 1
7 طبقۂ اہل وفا اور طبقۂ اہل جفا 7 6
8 نافرمانوں سے دوستی کا نتیجہ 7 6
11 طبقۂ اہل وفا اور طبقۂ اہل جفا 7 1
12 نافرمانوں سے دوستی کا نتیجہ 7 1
17 مرتدین کے مقابلے میں اہل محبت کی استقامت کی دلیل 8 1
23 آیتِ مبارکہ میںوَ یُحِبُّوۡنَہٗۤپر یُحِبُّہُمۡ کی تقدیم کا راز 8 1
24 اللہ تعالیٰ کے عاشقوں کی تین علامات 9 1
25 پہلی علامت:مؤمنین کے ساتھ تواضع و فنائیت، کفار کے ساتھ شدت 10 24
26 دوسری علامت: جہاد فی سبیل اللہ 11 24
28 مجاہدہ کی چار اقسام 12 1
29 رضائے حق کی تلاش میں مشقت اُٹھانا 12 28
31 تواضع کے حصول اور تکبر سے نجات کا طریقہ 14 29
32 تزکیہ فرض، خود کو مُزکی سمجھنا حرام 15 29
35 دین کی نصرت و اشاعت میں مشقت اُٹھانا 16 28
36 احکاماتِ الٰہیہ کی تعمیل میں مشقت اُٹھانا 16 28
37 اللہ کی نافرمانی سے بچنے کا غم اُٹھانا 16 28
44 مجاہدہ فی سبیل اللہ کا انعامِ عظیم 20 1
45 جنت اُدھار ہے، مولیٰ اُدھار نہیں 21 1
46 جنت میں اللہ تعالیٰ کی لذتِ دیدار کا عالم 22 1
47 دنیا سے آخرت تک اللہ تعالیٰ کا ساتھ 22 1
48 دنیا سے خروج نہیں اخراج ہوتا ہے 23 1
49 تعمیرِ وطن آخرت کے لیے ایک سبق آموز حکایت 23 1
50 کُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ کے بعض عجیب لطائف 25 1
51 صحبتِ اہل اللہ کی نافعیت کی دلیل منقول 26 1
54 سوءِ خاتمہ کا ایک عبرتناک واقعہ 18 28
55 گناہ کی تکلیف دہ لذت اور اس کی مثال 18 28
56 انکشافِ حضوریٔ حق غیراللہ سے انقطاعِ کامل پر موقوف ہے 19 28
57 تیسری علامت: ملامتِ مخلوق سے بے خوفی 19 28
58 اللہ والا بننے کا سب سے آسان نسخہ 25 1
Flag Counter