Deobandi Books

تزکیہ نفس

ہم نوٹ :

7 - 34
احمدصاحب (صدر مجلس صیانۃ المسلمین فیصل آباد) اور دیگر اکابرین نے شرکت فرماکر اجتماع کو رونق بخشی اور یہ سب حضرات اسٹیج پر رونق افروز تھے۔’’الصیانہ دسمبر  ۱۹۹۳؁ء‘‘
اللہ تعالیٰ اس وعظ کو شرف قبول عطا فرماویں اور امتِ مسلمہ کے لیے نافع فرماویں اور حضرت والا اور جامع ومرتب اور جملہ معاونین کے لیے قیامت تک کے لیے صدقہ جاریہ فرمائیں۔آمین   
مرتب:
یکے ازخدام حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم

چند دن خونِ تمنا سے خدا مل جائے ہے
خالقِ  حسن   بتاں   سے   پردہ   جب   اٹھ  جائے   ہے
گرمی  حسن  بتاں   سب   سرد   کیوں   ہوجائے   ہے
دل میں یادِ حق کی گرمی دل کو  جب گرمائے  ہے
یاد   ہر    لیلائے    فانی    سر     پھر   ہو جائے     ہے
آہ   جب  دنیا  سے   کوئی  آخرت   کو    جائے       ہے
بس  اکیلا  جائے  ہے  اور  سب  دھرا   رہ   جائے  ہے
لَا      اِلٰہَ   ہے        مقدم        کلمۂ      توحیدمیں
غیر حق جب جائے ہے  تب دل میں حق آجائے  ہے
سارے   عالم   میں  یہی  اخترؔ    کی  ہے   آہ   و  فغاں
چند دن   خون ِ   تمنا    سے    خدا   مل   جائے   ہے
(اختر)
Flag Counter