Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2016

اكستان

36 - 65
پائے اُس کا کوئی رفیق راہ پر لانے والا۔ اور تو سمجھے وہ جاگتے ہیں اور وہ سو رہے ہیں اور کر وٹیں دلاتے ہیں ہم اُن کو داہنے اور بائیں، اور کتا اُن کا پسا ر رہا ہے اپنی بانہیں چو کھٹ پر، اگر تو جھانک دیکھے اُن کو تو پیٹھ دے کر بھاگے اُن سے اور بھر جائے تجھ میں اُن کی دہشت۔''   
وہ اِسی طرح سوتے رہے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے اُنہیں نیند سے بیدار کر دیا، بیدارہونے پر وہ ایک دُوسرے سے اپنے سونے کا وقت در یافت کرنے لگے کہ ہم کتنی دیر تک سوئے رہے ہیں۔ 
اِرشادِ باری تعالیٰ ہے  : 
(وَکَذٰلِکَ بَعَثْنٰھُمْ لِیَتَسَآئَ لُوْا بَیْنَھُمْ ط قَالَ قَآئِل مِّنْھُمْ کَمْ لَبِثْتُمْ ط قَالُوْا لَبِثْنَا یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍ ط قَالُوْا رَبُّکُمْ اَعْلَمُ بِمَا لَبِثْتُمْ ط) (سُورة الکھف :  ١٩)
''اور اِسی طرح اُن کو جگا دیا ہم نے کہ آپس میں پوچھنے لگے، ایک بولااُن میں  کتنی دیر ٹھہرے تم  ؟  بولے  :  ہم ٹھہرے ایک دِن یاایک دِن سے کم۔ بولے  :  تمہارا رب ہی جانے جتنی دیر تم رہے ہو۔'' 
با لا خراُن کویقین ہوگیا کہ وہ ایک دن یادن کا کچھ حصہ سوئے ہیں، اُنہیں بھوک محسوس ہوئی تو اُنہوں نے اپنے ایک ساتھی کو کچھ رقم دے کر کھانا خر یدنے کے لیے بھیجا اوراُسے کہا کہ اِحتیاط سے جائے بستی کے کفار اُس کونہ پہچانیں، اگراُنہوں نے تمہیں پہچان لیا توہمیں مجبور کریں گے کہ ہم اِسلام ترک کر کے کا فر  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 7 1
4 اللہ رب العزت کے نزدیک محبوب عمل 7 3
5 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
6 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 5
7 اِنفرادی مِلک کی ضروت : 10 5
8 مسئلہ اِنسانیت اور اُس کا حل : 11 5
9 اَسباب ِمحبت : 11 5
10 سرمایہ داری : 16 5
11 اِسلام کی شہنشاہیت سے نفرت : 17 5
12 جدید اِصطلاح : 20 5
13 حضرت موسٰی علیہ السلام اور فرعون : 21 5
14 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
15 بیسواں سبق : توبہ واِستغفار 22 14
16 توبہ کے متعلق ایک ضروری بات : 28 14
17 اللہ کی رضا مندی اور جنت حاصل کرنے کاعوامی نصاب : 30 14
19 قصص القرآن للاطفال 33 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 33 19
21 ( اَصحابِ کہف کا قصہ ) 33 19
22 حضرت مولانا محمد قاسم نا نو توی کی دینی حمیت 39 1
23 موجودہ دور میں اِس کی ضرو رت واہمیت 39 22
24 میدانِ شاملی : 39 22
25 جنگ ِ بلقان کے مجاہدین کی اِعانت واِمداد : 45 22
26 اِعانت و مدد کی دُوسری شکل : 48 22
27 اِتباعِ سنت 55 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
29 وفیات 63 1
Flag Counter