Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2016

اكستان

39 - 65
قسط  :  ٢  ،  آخری
حضرت مولانا محمد قاسم نا نو توی کی دینی حمیت 
اور 
موجودہ دور میں اِس کی ضرو رت واہمیت 
(  حضرت مولانا محمد اَبوبکر صاحب پورنوی قاسمی ،اِنڈیا  ) 

میدانِ شاملی  : 
انگریزوں کے ذریعہ مسلمانوں کی آٹھ سو سالہ حکومت چھن جانے اور سیاسی و سماجی، اِقتصادی ومعاشی اور دینی و مذہبی پامالی کی وجہ سے اُن کے دلوں میںانگر یزوں کی نفرت و عداوت اور اِنتقام کا جذبہ ایک فطری بات تھی چنانچہ جب ١٨٥٧ء میں میرٹھ چھاؤنی کے اَندر کار توسوں میں گائے اور خنزیر کی چربی والے معاملے کو لے کر فو جیوں نے بغاوت کر دی اور انگر یز افسروں کو گو لیوں سے بھون ڈالا  تو اِس بغاوت کی لہر پورے ملک میں پھیل گئی جس کا سب سے زیادہ اَثر یوپی کے مغربی اضلاع پر پڑا اور لو گوں میں جہاد ِحریت کا جذبہ مستحکم ہو گیا نیز انگریز فوج کی بھی اِدھر کڑی نظر ہو گئی اور اِس جہاد ِ حریت کوجس کواُنہوں نے'' بغاوت'' کا نام دیا تھا ختم کرنے کے لیے اپنی پوری طاقت جھونک دی، اِسی کا اَثر تھا کہ قصبہ تھانہ بھون کے رئیس قاضی عنایت علی کے بھائی قاضی عبد الر حیم جب اُن ہی دنوں میں ہاتھی خرید نے کے لیے چند ساتھیوں کے ہمراہ سہارنپور گئے تو اُن سب کواَنگریز پولیس نے بِلا تحقیق و تفتیش بغاوت کے اِلزام میں پھانسی پر لٹکا دیا جس کے ردِ عمل کے طور پر اُن کے بھائی قاضی عنایت علی نے تھانہ بھون سے قریب شیر علی کے باغ میںاَنگریزی سپاہیوں کے ایک وفد پر حملہ کیا جو بہت سے کارتوس اور ہتھیار لے کر 



x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 7 1
4 اللہ رب العزت کے نزدیک محبوب عمل 7 3
5 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
6 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 5
7 اِنفرادی مِلک کی ضروت : 10 5
8 مسئلہ اِنسانیت اور اُس کا حل : 11 5
9 اَسباب ِمحبت : 11 5
10 سرمایہ داری : 16 5
11 اِسلام کی شہنشاہیت سے نفرت : 17 5
12 جدید اِصطلاح : 20 5
13 حضرت موسٰی علیہ السلام اور فرعون : 21 5
14 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
15 بیسواں سبق : توبہ واِستغفار 22 14
16 توبہ کے متعلق ایک ضروری بات : 28 14
17 اللہ کی رضا مندی اور جنت حاصل کرنے کاعوامی نصاب : 30 14
19 قصص القرآن للاطفال 33 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 33 19
21 ( اَصحابِ کہف کا قصہ ) 33 19
22 حضرت مولانا محمد قاسم نا نو توی کی دینی حمیت 39 1
23 موجودہ دور میں اِس کی ضرو رت واہمیت 39 22
24 میدانِ شاملی : 39 22
25 جنگ ِ بلقان کے مجاہدین کی اِعانت واِمداد : 45 22
26 اِعانت و مدد کی دُوسری شکل : 48 22
27 اِتباعِ سنت 55 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
29 وفیات 63 1
Flag Counter