ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2016 |
اكستان |
|
خلیفہ : ایک طرف مالک الملک کانائب ہوگا کہ اُس کے دستورو قانون کو نا فذ کرے گا دُوسری جانب وہ خدا پر ستوں کانمائندہ ہوگا یعنی وہ اَکائی ہو گا جس پر پوری ملت میں پھیلی ہوئی نظام ِ ملت کی شاخیں جُڑ جائیں گی اوراِس طرح کثرت میں وحدت پیدا ہو جائے گی، توحید کاتقاضا بھی یہی ہے کہ پھیلاہوا نظام ایک ہوتا رہے جوپہلے خلیفة اللہ پر پھرمالک ِ حقیقی پر جا کراَکائی بن جائے۔(اِنَّ صَلَا تِیْ وَ نُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ) حضرت موسٰی علیہ السلام اور فرعون : مضمون کے آغاز میں ایک نبی کاحوالہ دیا گیا تھا یہ نبی حضرت موسٰی علیہ السلام تھے اور با دشاہ کا نام منفتاح تھا (قصص القرآن) مگر اُس زمانہ میں'' شاہِ مصر'' کو بطورِ خطاب ''فرعون'' کہاجاتا تھا۔ قرآنِ حکیم نے نام کے بجائے ''خطاب'' کو اِستعمال کیا ہے، یہ حسن اَدب کی تعلیم ہے کہ بد ترین مخالف کے لیے بھی وہ لفظ اِستعمال کیا جو اُس کے اور اُس کی قوم کے محاورات میں سب سے زیادہ با عزت نام تھا۔ اَب مُلک اور بادشاہ سے زیادہ فرعون اور فرعونیت سے نفرت اِنسانی ذہن کا پیوند بن کی ہے، اِنسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے اگر یہ نفرت ضروری ہے تویہ قرآنِ حکیم کا طفیل ہے۔ (جاری ہے)
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | حرف آغاز | 4 | 1 |
3 | درس حدیث | 7 | 1 |
4 | اللہ رب العزت کے نزدیک محبوب عمل | 7 | 3 |
5 | دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل | 10 | 1 |
6 | اِسلامی تعلیمات و اِشارات | 10 | 5 |
7 | اِنفرادی مِلک کی ضروت : | 10 | 5 |
8 | مسئلہ اِنسانیت اور اُس کا حل : | 11 | 5 |
9 | اَسباب ِمحبت : | 11 | 5 |
10 | سرمایہ داری : | 16 | 5 |
11 | اِسلام کی شہنشاہیت سے نفرت : | 17 | 5 |
12 | جدید اِصطلاح : | 20 | 5 |
13 | حضرت موسٰی علیہ السلام اور فرعون : | 21 | 5 |
14 | اِسلام کیا ہے ؟ | 22 | 1 |
15 | بیسواں سبق : توبہ واِستغفار | 22 | 14 |
16 | توبہ کے متعلق ایک ضروری بات : | 28 | 14 |
17 | اللہ کی رضا مندی اور جنت حاصل کرنے کاعوامی نصاب : | 30 | 14 |
19 | قصص القرآن للاطفال | 33 | 1 |
20 | پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے | 33 | 19 |
21 | ( اَصحابِ کہف کا قصہ ) | 33 | 19 |
22 | حضرت مولانا محمد قاسم نا نو توی کی دینی حمیت | 39 | 1 |
23 | موجودہ دور میں اِس کی ضرو رت واہمیت | 39 | 22 |
24 | میدانِ شاملی : | 39 | 22 |
25 | جنگ ِ بلقان کے مجاہدین کی اِعانت واِمداد : | 45 | 22 |
26 | اِعانت و مدد کی دُوسری شکل : | 48 | 22 |
27 | اِتباعِ سنت | 55 | 1 |
28 | گلدستہ ٔ اَحادیث | 60 | 1 |
29 | وفیات | 63 | 1 |