Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 8

299 - 540
اقالہ کی9   صورتیں  ایک نظر میں 
(١)ثمن اول میں اقالہ کرے 
 امام ابو حنیفہ  
امام ابو یوسف  
امام محمد 
 فسخ ہے 
بیع جدید ہے 
فسخ ہے 
جائز ہے 
جائز ہے 
جائز ہے 
 (٢)کم کر کے اقالہ کرے 
 امام ابو حنیفہ  
امام ابو یوسف  
امام محمد 
 فسخ نہیں ہے 
بیع جدید ہے 
کم ساقط ہوجائے گا 
جائز نہیں ہے 
جائز ہے 
ثمن اول پر فسخ ہوگا
(٣) مشتری کے یہاں مبیع میں عیب پیدا ہو گیا ہو اس لئے کم کرکے اقالہ کرے
 امام ابو حنیفہ  
امام ابو یوسف  
امام محمد 
عیب کے مقابلے پر کمی ہے
بیع جدید  ہے 
عیب کے مقابلے پر کمی ہے 
فسخ ہے جائز ہے 
 جائز ہے 
فسخ ہے ، جائز ہے 
(٤)زیادہ کرکے اقالہ کرے 
 امام ابو حنیفہ  
امام ابو یوسف  
امام محمد 
فسخ نہیں 
بیع جدید ہے 
بیع جدید ہے 
 جائز نہیں ہے  
جائز ہے 
جائز ہے 
(٥) درہم کے بجائے گیہوں کے بدلے میں اقالہ کرے 
 امام ابو حنیفہ  
امام ابو یوسف  
امام محمد 
  فسخ نہیں ہے 
بیع جدید ہے 
بیع جدید ہے 
جائز نہیں ہے
جائز ہے 
جائز ہے 

Flag Counter