Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2010

اكستان

61 - 64
ہے۔ اِس شرح کا اَندازیہ ہے کہ پہلے حدیث ِ پاک کامتن اعراب کے ساتھ دیا گیا ہے پھر اِس کا سلیس ترجمہ کیا گیا ہے پھر اِس حدیث کی مفصل تشریح دی گئی ہے جو حدیث ِ پاک کے تمام پہلوؤں کو جامع ہوتی ہے۔ اَخیر تک یہی اَنداز چلتا چلا گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ شرح ''ریاض الصالحین'' کے صرف اُتنے حصے کی ہے جو وفاق المدارس کی ترتیب کے مطابق بنات کے نصاب میں شامل ہے۔ 
یہ شرح اِس لحاظ سے بہت بہتر ہے کہ اِس کے پڑھنے سے کتاب کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے جو کسی شرح کے لکھنے کا اَصل مقصد ہوتا ہے ،اللہ تعالیٰ مرتبین و ناشرین کو اِس کی جزائِ خیر عطا فرمائیں اَور اِس شرح کو طلباء و طالبات کے لیے نافع بنائیں۔ 
==
نام کتاب   :   حضرت مدنی رحمہ اللہ 
تالیف      :   حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب دامت برکاتہم
صفحات     :   ١١٢
سائز       :   ١٦/٣٦x ٢٣
ناشر       :   شعبہ تحقیق و تصنیف جامعہ قادریہ بھکر 
زیرِ تبصرہ کتاب درحقیقت حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب دامت برکاتہم کا وہ مقالہ ہے جو آپ نے ''حضرت شیخ الاسلام اپنے اکابر ومعاصرین کی نظر میں '' کے عنوان سے ترتیب دیا تھا۔یہ مقالہ آپ نے ٢٠٠٥ء میں بہاولپور میں منعقد ہونے والے سیمینار میں پڑھنے کے لیے لکھا تھا، بعد میں آپ نے اِس مقالہ میںحضرت مدنی رحمہ اللہ کی حیات ِ مبارکہ کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اہم اضافے فرمائے اَور اِس کو الگ کتابی شکل میں شائع فرمادیا۔ یہ کتاب عمدہ کتابت و طباعت کے ساتھ مارکیٹ میں دستیاب ہے قارئین اِس سے ضرور استفادہ فرمائیں۔ 
 نام کتاب   :   اِفتاء اَور اصولِ اِفتاء (جلد اوّل )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 سینگی کے لیے مناسب اور نامناسب وقت : 6 3
5 طبیب کا مشورہ ضروری ہے : 7 3
6 جسم کے مختلف حصوں پر سینگی لگوائی جا سکتی ہے : 7 3
7 اس کی مناسب تاریخیںبھی اِرشاد فرمائیں اور اُن کی حکمت : 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 8
10 علمی مضامین 14 1
11 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے 14 10
12 حضرت مولانا السیّد حسین احمد المدنی رحمہ اللہ : 19 10
13 سیاسی نقطۂ نظر : 19 10
14 صحیح طریقہ کار 28 10
15 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 30 1
16 حضرت سودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 30 15
17 ہجرت 30 15
18 قدو قامت : 30 15
19 عبادت اَور آنحضرت ۖ کی فرمانبرداری : 30 15
20 ظرافت : 31 15
21 سخاوت : 31 15
22 اَزواجِ مطہرات میں حشر ہونے کی تمنا : 31 15
23 نزولِ حجاب : 32 15
24 وفات : 33 15
25 تربیت ِ اَولاد 34 1
26 چھوٹے بچوں کی پرورِش سے متعلق ضروری ہدایات وآداب مفید احتیاط اَور تدبیریں : 34 25
27 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلاراہبر کے رُوپ میں راہزن 37 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
29 چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب : 56 28
30 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 56 28
31 دینی مسائل 57 1
32 تقریظ وتنقید 60 1
33 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter