Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2010

اكستان

5 - 64
تک ناردرن  لائٹ انفنٹری کے جوانوں کی لاشیں اُن کے گھر والوں نے وصول کرنا شروع نہیں کیں۔
 مشرف حکومت آخر وقت تک کہتی رہی کہ نائن الیون کے بعد امریکہ کو صرف راہداری کی سہولتیں دیں، پسنی اَور جیکب آباد ائیر بیس اَور شمشی کی فضائی پٹی کو امریکیوں کے حوالہ نہیں کیا، آج نو برس بعد مشرف دور کے ریٹائرڈ جرنیل ٹی وی چینلوں پر اَور وزیرِ دفاع    احمد مختار گزشتہ ہفتے کہہ چکے ہیں کہ چھ ماہ پہلے تک یہ اَڈے امریکہ کے زیر ِاستعمال تھے۔
 امریکی سینٹ کمیٹی سال پہلے کہہ چکی ہے کہ ڈرون طیارے پاکستان سے اُڑتے ہیں لیکن حکومت آج بھی حملوں کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔
امریکی وزیرِ دفاع رابرٹ گیٹس کہہ چکے ہیں کہ بلیک واٹر عرف ایگس ای اَور دیگر امریکی نجی کمپنیاں پاکستان میں کام کر رہی ہیں لیکن اِسلام آباد کا امریکی سفارتخانہ اپنے ہی وزیرِ دفاع کو جھٹلا رہا ہے جبکہ وزیرِ دفاع رحمان ملک آج بھی قائم ہیں کہ اگر یہاں بلیک واٹر کا وجود ثابت ہوجائے تو وہ استعفٰی دے دیں گے۔بی بی سی نے کئی عشروں کے دوران ہر حکومت کے دَور میں تواتر سے بولے جانے والے سر کاری جھوٹ کی تصویر کشی کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ کیا پاکستان میں کاروبار ِ حکومت اِس کے بغیر نہیں چل سکتا؟ 
قارئین ِ کرام ایک غیر ملکی نشریاتی اِدارے کے اِس تجزیہ کو ہٹ دھرمی سے کام لیتے ہوئے اگر کوئی یکسر مسترد بھی کر دے تب بھی سچ تو یہ ہے کہ نہ اِس کا اِنکار کرتے بنتی ہے اَور نہ اقرار کرتے بنتی ہے اگرچہ اِس پورے تجزیہ سے اتفاق کیا جانا ضروری نہیں ہے مگر حقائق سے مسلسل آنکھیں چُرانے ہی کا نتیجہ ہے کہ ایک بار پھر سے علیحد گی پسند قوتیں ملک میں سر گرم ِ عمل نظر آرہی ہیں۔ قوم کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لے خواب ِ غفلت سے بیدار ہو کر اپنے حال کا پھر سے جائزہ لے اَور فیصلہ کرے کہ کرنا کیا ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 سینگی کے لیے مناسب اور نامناسب وقت : 6 3
5 طبیب کا مشورہ ضروری ہے : 7 3
6 جسم کے مختلف حصوں پر سینگی لگوائی جا سکتی ہے : 7 3
7 اس کی مناسب تاریخیںبھی اِرشاد فرمائیں اور اُن کی حکمت : 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 8
10 علمی مضامین 14 1
11 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے 14 10
12 حضرت مولانا السیّد حسین احمد المدنی رحمہ اللہ : 19 10
13 سیاسی نقطۂ نظر : 19 10
14 صحیح طریقہ کار 28 10
15 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 30 1
16 حضرت سودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 30 15
17 ہجرت 30 15
18 قدو قامت : 30 15
19 عبادت اَور آنحضرت ۖ کی فرمانبرداری : 30 15
20 ظرافت : 31 15
21 سخاوت : 31 15
22 اَزواجِ مطہرات میں حشر ہونے کی تمنا : 31 15
23 نزولِ حجاب : 32 15
24 وفات : 33 15
25 تربیت ِ اَولاد 34 1
26 چھوٹے بچوں کی پرورِش سے متعلق ضروری ہدایات وآداب مفید احتیاط اَور تدبیریں : 34 25
27 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلاراہبر کے رُوپ میں راہزن 37 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
29 چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب : 56 28
30 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 56 28
31 دینی مسائل 57 1
32 تقریظ وتنقید 60 1
33 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter