Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2010

اكستان

53 - 64
ہوا کہ صحابی کی کیا تعریف ہے؟ بندہ نے تعریف بتلائی، اِتفاقاً اُس روز زید زمان سوٹ میں تھا، پینٹ، شرٹ اَور ٹائی زیب تن کی ہوئی تھی، بندہ نے عدالت سے کہا کہ آپ نے صحابہ کرام کی سیرت کا مطالعہ کیا ہوگا، ایک رحمت عالم  ۖکے صحابہ کرام تھے جو آپ کی سیرت طیبہ کا پر تو تھے، اُن کی وضع قطع چال ڈھال، لباس میں سیرت طیبہ نظر آتی تھی۔ نعوذباللہ! ایک یہ صحابی ہیں جن کا لباس اَور وضع قطع دیکھ کر علامہ اقبال یاد آتے ہیں، علامہ نے فرمایا  :
وضع میں تم ہو نصارٰی تو تمدن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
اِس پر زید زمان بہت شرمندہ ہوا ،زید زمان یوسف کذاب کی موت تک اُس کا چیلہ بنا رہا، حتی کہ جب کذاب کی میت کو اِسلام آباد کے مسلمانوں کے قبرستان سے نکالا گیا، تب بھی اُس کی ہمدردیاں اُس کے ساتھ تھیں۔
(١٢)  الغرض اگر زید زمان المعروف زید حامد، مدعی نبوت ملعون یوسف کذاب سے اپنی براء ت کرنا چاہتا ہے یا اُس سے اپنا رشتہ برقرار نہیں رکھنا چاہتا تو وہ روزنامہ جسارت کراچی، روزنامہ اُمت کراچی، ماہنامہ بیّنات کراچی اور  ہفت روزہ ختم نبوت میں شائع شدہ مضامین اور راقم الحروف سعید احمد جلال پوری، جناب کاشف حفیظ، جناب این خان، جناب ابو سعد، جناب نوفل شاہ رُخ، جناب سعد موٹن، ڈاکٹر فیاض عالم وغیرہ کے کالموں اَور جناب رانا اکرم اَور منصور طیب، مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی وغیرہ کی شہادتوں کی تردید میں کھل کر یہ کیوں نہیں کہہ اَور لکھ دیتا کہ میرا اَب مدعی نبوت ملعون یوسف کذاب کے ساتھ دینی، مذہبی اعتبار سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے اَور اُس کے عقائد و نظریات اَور ملحدانہ دَعاوی کی بنا پر میں اُس کو کافر و مرتد سمجھتا ہوں، بے شک میرا اُس سے کبھی تعلق تھا یا میں اُس کا خلیفہ تھا، لیکن اَب میں نے اُن تمام کفریہ اور ملحدانہ عقائد سے رجوع کرکے اُن سے توبہ کرلی ہے، لہٰذا آئندہ میرا اُس کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہ جوڑا جائے اور کسی آدمی کے کفریہ عقائد سے توبہ کرلینے کے بعد اُس کو توبہ سے قبل کے کفریہ اَور ملحدانہ عقائد و نظریات کا طعنہ دینا قانوناً، اخلاقاً اور شرعاً ناجائز ہے، اللہ تعالیٰ میرے اِس جرم کو معاف فرمائے نیز میں تمام مسلمانوں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 سینگی کے لیے مناسب اور نامناسب وقت : 6 3
5 طبیب کا مشورہ ضروری ہے : 7 3
6 جسم کے مختلف حصوں پر سینگی لگوائی جا سکتی ہے : 7 3
7 اس کی مناسب تاریخیںبھی اِرشاد فرمائیں اور اُن کی حکمت : 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 8
10 علمی مضامین 14 1
11 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے 14 10
12 حضرت مولانا السیّد حسین احمد المدنی رحمہ اللہ : 19 10
13 سیاسی نقطۂ نظر : 19 10
14 صحیح طریقہ کار 28 10
15 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 30 1
16 حضرت سودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 30 15
17 ہجرت 30 15
18 قدو قامت : 30 15
19 عبادت اَور آنحضرت ۖ کی فرمانبرداری : 30 15
20 ظرافت : 31 15
21 سخاوت : 31 15
22 اَزواجِ مطہرات میں حشر ہونے کی تمنا : 31 15
23 نزولِ حجاب : 32 15
24 وفات : 33 15
25 تربیت ِ اَولاد 34 1
26 چھوٹے بچوں کی پرورِش سے متعلق ضروری ہدایات وآداب مفید احتیاط اَور تدبیریں : 34 25
27 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلاراہبر کے رُوپ میں راہزن 37 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
29 چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب : 56 28
30 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 56 28
31 دینی مسائل 57 1
32 تقریظ وتنقید 60 1
33 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter