Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2010

اكستان

51 - 64
پاکستانی دارالحکومت کے قلب میں یرغمال بنایا ہوا ہے۔'' (رپورٹ اس طرح کے زہریلے الفاظ اَور تجزیوں سے پُر ہے)۔
٭  (لال مسجد کے علماء اور طلباء و طالبات) منکرِ دین، بے وفا، فراری اَوباش (Renegade) جنگجوئوں کا گروپ ہے جو ''تکفیری'' کہلاتے ہیں، یہ اُن مسلمانوں پر جنگ مسلط کردیتے ہیں جو اُن کے نظریات سے اتفاق نہیں کرتے، یہ نظریاتی طور پر حکومت دُشمن، بدنظمی پسند، اِنتشاری اور شورش طلب (Anarchist) اَور معروف جہادی گروپس کے درمیان بے خانماں اور خارجی (Outcastes)   لوگ ہیں۔
٭  میرے خیال میں (سانحہ میں) ہلاک و زخمی ہونے والوں کی کل تعداد 200سے250 ہوسکتی ہے بشمول 75جنگجوئوں کے، اِس تعداد کو حکومت نے بھی تسلیم کیا ہے، مُلّا دبائو بڑھا رہے ہیں یہ منوانے کے لیے کہ اَندر 1000لوگ تھے، یہ بے معنی اور فضول بات ہے، جیسا کہ اُن کے مرحوم لیڈر کہتے رہے کہ اَندر 1800  لوگ ہیں یہ (Bluff) تھا۔
٭  جی ہاں! میڈیا کو جو ہتھیار دِکھائے گئے، اُن کا تعلق اِن جنگجوئوں سے تھا اَور اِن عمارتوں میں اسلحے کا بہت بڑا ذخیرہ موجود تھا جن میں مشین گنیں، راکٹ لانچرز، بارودی سرنگیں، ہینڈ گرنیڈز، گیس ماسک، مولوٹوو کوک ٹیلز اَور خودکش حملے کی جیکٹس شامل تھیں، ہمیں کوئی شبہ نہیں کہ اِس معاملے میں حکومتی موقف   بالکل درست ہے، لال مسجد ایک عارضی اسلحہ (Weapons Dump) تھی اَور بلاشبہ ایک طویل جنگ اور مسلح بغاوت  (Armed Rebellion) کے لیے تیار مقام۔
٭  باوجود اِس کے کہ مولوی مُصِر ہیں کہ مدرسے میں 1000سے زائد ہلاکتیں ہوئیں، ہمارے پاس اِس بات کو تسلیم کرنے کی کوئی وجہ نہیں، یہ محض بڑے پیمانے پر پھیلائی جانے والی ڈِس اِنفارمیشن ہے، کوئی ایک ،جی ہاں! ایک بھی کسی ثبوت کے ساتھ آگے نہیں آیا جس میں مدرسے میں داخل طلباء و طالبات کے نام، رول نمبر اَور پتے درج ہوں اَور نہ ہی کوئی حاضری رجسٹر پیش کیا گیا جس سے پتا چل سکے کہ مدرسہ میں داخل طلباء و طالبات کی اَصل تعداد کیا تھی۔
٭  ہمارے اپنے ذرائع سے حاصل کردہ مفصل شہادتیں موجود ہیں جن سے پتا چلتا  ہے کہ آپریشن
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 سینگی کے لیے مناسب اور نامناسب وقت : 6 3
5 طبیب کا مشورہ ضروری ہے : 7 3
6 جسم کے مختلف حصوں پر سینگی لگوائی جا سکتی ہے : 7 3
7 اس کی مناسب تاریخیںبھی اِرشاد فرمائیں اور اُن کی حکمت : 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 8
10 علمی مضامین 14 1
11 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے 14 10
12 حضرت مولانا السیّد حسین احمد المدنی رحمہ اللہ : 19 10
13 سیاسی نقطۂ نظر : 19 10
14 صحیح طریقہ کار 28 10
15 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 30 1
16 حضرت سودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 30 15
17 ہجرت 30 15
18 قدو قامت : 30 15
19 عبادت اَور آنحضرت ۖ کی فرمانبرداری : 30 15
20 ظرافت : 31 15
21 سخاوت : 31 15
22 اَزواجِ مطہرات میں حشر ہونے کی تمنا : 31 15
23 نزولِ حجاب : 32 15
24 وفات : 33 15
25 تربیت ِ اَولاد 34 1
26 چھوٹے بچوں کی پرورِش سے متعلق ضروری ہدایات وآداب مفید احتیاط اَور تدبیریں : 34 25
27 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلاراہبر کے رُوپ میں راہزن 37 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
29 چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب : 56 28
30 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 56 28
31 دینی مسائل 57 1
32 تقریظ وتنقید 60 1
33 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter