اس میں سے1 گھنٹہ 58 منٹ کم کریں تو 2بجکر42 منٹ پر سحری بند کرنی ہوگی۔
لندن ۔انگلینڈ
تاریخ
طلوع آفتاب
صبح صادق
صبح صادق کا فاصلہ
17 مارچ کو
21 جون کو
طلوع آفتاب6;09
طلوع آفتاب4;43
صبح صادق4;17
×
فاصلہ1;52
×
لندن میں 21 جون کو طلوع آفتاب 4 بجکر43منٹ پر ہے
اس میں سے1 گھنٹہ 52 منٹ کم کریں تو 2بجکر51 منٹ پر سحری بند کرنی ہوگی۔
اصول: صبح صادق کا فاصلہ سیٹ کیا جائے گا ۔
گلاسگو، مانچیسٹڑ ، اور لندن ، یا جو لوگ بھی 60 ڈگری شمالی سے نیچے بستے ہیں ، لیکن وہ غیر معتدل ملک میں ہیں ۔ گرمی کے چار مہینوں میں معتدل ایام ۔ 21 مارچ کے صبح صادق کے فاصلے کو سیٹ کردے ، یعنی طلوع آفتاب سے پہلے اس فاصلے پر سحری بند کی جائے تو حرج بھی نہیں ہوگا ، اور امت پر بوجھ نہیں پڑے گا ، اور یہ بھی ممکن ہے کہ پورے ملک میں اتفاق کی صورت پیدا ہوجائے ، کیونکہ یہ بیچ کی صورت ہے ۔
{نورے کے لئے حصے والا فارمولہ سیٹ ہوگا }
لغت: رات کے حصے: 17 مارچ کوطلوع آفتاب سے لیکر صبح صادق تک جتنا گھنٹہ اور منٹ ہوتا ہے اس کو منٹ بنا کر پوری رات کا حصہ بنا لیں ، اور اسی کے مطابق گرمی کی رات کا حصہ بنائیں ۔ آخری حصے کو فجر مان لیں اور اس سے پہلے پہلے سحری بند کر دیں ، جیسے نوروے کی رات