Deobandi Books

صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے

9 - 26
نوٹ: بارہ بجے رات کے وقت سورج زمین کے نیچے چلا جاتا ہے ، پھر جب وہ مشرق کی طرف آتا ہے تو سورج کی روشنی زمین کے بہت دور میں آسمان کی طرف ابھرتی نظر آتی ہے ، اسی روشنی کا نام Zodiacal light ۔صبح کاذب ہے۔ یہ روشنی بھی سورج کی ہی ہوتی ہے ، لیکن صبح صادق والی روشنی نہیں ہوتی ، بلکہ اس سے ایک گھنٹہ پہلے ہی ہوتی ہے ، دوسری بات یہ ہے کہ ہر جگہ نظر نہیں آتی بلکہ خط استوا کے قریب نظر آتی ہے     


{صبح صادق کس ڈگری پر ہوتی ہے }
 مختلف کتاب والوں نے صبح صادق ظاہر ہونے کے لئے مختلف ڈگریاں لکھی ہیں ، لیکن اس وقت  www.astronomical twilight  ویب سائٹ پر صبح صادق کی بہت سی تصویریں دی ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہی پھیلی ہوئی روشنی صبح صادق ہے اور اسٹرونومیکل ٹویلائٹ کا  مطلب ہے 18 ڈگری پر پھیلی ہوئی روشنی۔آپ اس تصویر کو غور سے دیکھیں 


یہ پھیلی ہوئی روشنی 
صبح صادق
ٓAstronomical
twilight  ہے


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے 1 1
4 {اعدل الایام بہت صحیح فارمولہ ہے } 3 1
5 فہرست مضامین 4 1
6 {اعدل الایام کے صبح صادق پر مجھے ضد نہیں ہے} 5 1
7 {نصف اللیل کا فارمولہ احتیاط پر ہے} 6 1
8 {صبح کاذب اور صبح صادق کی وضاحت حدیث میں } 7 1
9 {صبح کاذب کس وقت ہوتا ہے } 8 1
10 {صبح صادق کس ڈگری پر ہوتی ہے } 9 1
11 {سردی کے زمانے میں 18 ڈگری پر عمل کرنا کائی مشکل نہیں } 10 1
12 {غیر معتدل ملکوں میں امت کی مجبوری} 10 1
13 {چاروں ملکوں کا ٹائم ٹیبل ایک نظر میں } 13 1
14 {امت کو حرج پیش آجائے تو شریعت سہولت دیتی ہے} 15 1
15 {جب احادیث ، یا آیت سے یہ پتہ نہ چلے کہ کیا لازم کرنا ہے} 16 1
16 {غیر معتدل رات میں اندازہ کرنا ہوگا } 17 1
17 {اندازہ کی وضاحت کے لئے یہ چار بڑے بڑے مفتیوں کا فتوی ہے } 18 1
18 {معتدل رات کی صبح صادق کیا ہے } 20 1
19 { ان تین شہروں میں صبح صادق کا فاصلہ سیٹ کریں } 21 1
20 {نورے کے لئے حصے والا فارمولہ سیٹ ہوگا } 22 1
21 {اعدل الایام کا وقت بہت پہلے سے سیٹ کرنا چاہئے} 24 1
22 {نصف اللیل والوں کی دلیل } 25 1
23 مفتیان کرام کی خدمت میں گزارش 26 1
Flag Counter