Deobandi Books

صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے

7 - 26
بعد فجر کی نماز پڑھ لیتا ہے تو اس کا روزہ بھی صحیح ہوگا ، اور نماز بھی صحیح ہوگی ، البتہ اس آدمی کو اس فارمولے پر ہمیشہ کار بند رہنا ہوگا ، اس کے لئے یہ مناسب نہیں ہے کہ کبھی نصف اللیل پر عمل کر لے اور کبھی اعدل الایام پر عمل کر لے ۔ ہذا ما عندی ، و العلم عند اللہ ۔
ثمیر الدین غفر لہ     


{صبح کاذب اور صبح صادق کی وضاحت حدیث میں }
آسمان کی طرف ابھرتی ہوئی صبح کاذب ہے اور افق پر پھیلی ہوئی روشنی صبح صادق ہے اس کی وضاحت ان دو حدیثوں میں ہے ۔  (۱)عن ابن مسعود ؓ قال قال رسول اللہ  ﷺ لا یمنعن أحدا منکم اذان بلال ۔أوقال نداء بلال من سحورہ فانہ یؤذن ۔ او قال ینادی لیرجع قائمکم و یوقظ نائمکم ، و قال لیس ان یقول ھٰکذا ۔ و صوب یدہ و رفعھا ۔حتیٰ یقول ھٰکذا ۔ و فرج  بین اصبعہ ( مسلم شریف ، باب بیان ان الدخول فی الصوم یحصل بطلوع الفجر ، الخ ، ص ۴۴۵، نمبر ۱۰۹۳؍ ۲۵۴۱، ) 
دوسری روایت میں ہے۔ عن سلمان التیمی بھذا الاسناد ، غیر انہ قال ان الفجر لیس الذی یقول ھکذا ۔ و جمع أصبعہ ثم نکسھا الی الارض ۔ و لکن الذی یقول ھکذا ۔ و وضع المسبحۃ علی المسبحۃ و مد یدہ ۔ ( مسلم شریف ، باب بیان ان الدخول فی الصوم یحصل بطلوع الفجر ، الخ ، ص ۴۴۵، نمبر ۱۰۹۳؍۲۵۴۲، )  ان دونوں حدیثوں میں ہے کہ پھیلی ہوئی روشنی صبح صادق ہے، اور آسمان کی طرف ابھری ہوئی روشنی صبح کاذب ہے ۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے 1 1
4 {اعدل الایام بہت صحیح فارمولہ ہے } 3 1
5 فہرست مضامین 4 1
6 {اعدل الایام کے صبح صادق پر مجھے ضد نہیں ہے} 5 1
7 {نصف اللیل کا فارمولہ احتیاط پر ہے} 6 1
8 {صبح کاذب اور صبح صادق کی وضاحت حدیث میں } 7 1
9 {صبح کاذب کس وقت ہوتا ہے } 8 1
10 {صبح صادق کس ڈگری پر ہوتی ہے } 9 1
11 {سردی کے زمانے میں 18 ڈگری پر عمل کرنا کائی مشکل نہیں } 10 1
12 {غیر معتدل ملکوں میں امت کی مجبوری} 10 1
13 {چاروں ملکوں کا ٹائم ٹیبل ایک نظر میں } 13 1
14 {امت کو حرج پیش آجائے تو شریعت سہولت دیتی ہے} 15 1
15 {جب احادیث ، یا آیت سے یہ پتہ نہ چلے کہ کیا لازم کرنا ہے} 16 1
16 {غیر معتدل رات میں اندازہ کرنا ہوگا } 17 1
17 {اندازہ کی وضاحت کے لئے یہ چار بڑے بڑے مفتیوں کا فتوی ہے } 18 1
18 {معتدل رات کی صبح صادق کیا ہے } 20 1
19 { ان تین شہروں میں صبح صادق کا فاصلہ سیٹ کریں } 21 1
20 {نورے کے لئے حصے والا فارمولہ سیٹ ہوگا } 22 1
21 {اعدل الایام کا وقت بہت پہلے سے سیٹ کرنا چاہئے} 24 1
22 {نصف اللیل والوں کی دلیل } 25 1
23 مفتیان کرام کی خدمت میں گزارش 26 1
Flag Counter