Deobandi Books

صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے

16 - 26
بات یہ ہے کہ اگر سفر میں ہو یا بیمار ہو اور پریشانی کا سامنا ہو تو روزہ نہ رکھے ، بلکہ بعد میں رکھے ، جسکا مطلب یہ ہے کہ حرج کی وجہ سے سہولت دی جائے گی ۔
 (۴)عن ابن عباس قال صلی رسول اللہ  ﷺ الظہر و العصر جمیعا بالمدینۃ فی غیر خوف و لا سفر ، قال ابو الزبیر فسألت سعیدا لم فعل ذالک ؟فقال فسألت ابن عباس کما سألتنی فقال أراد أن لا یحرج أحدا من أمتہ ۔( مسلم شریف ، باب الجمع بین الصلاتین فی الحضر ، ص ۲۸۶، نمبر ۷۰۵؍ ۱۶۲۸) اس حدیث میں ہے کہ امت پر حرج نہ ہو اس لئے بغیر کسی خوف اور بغیر سفر کے مدینہ طیبہ میں حضور ﷺ نے جمع بین الصلاتین فرمائی ۔
 اصول : ان آیت اور احادیث سے یہ اصول نکالا جا سکتا ہے کہ امت پر حرج ہو تو انکو اتنی سہولت دی جا سکتی ہے جسکو وہ برداشت کر سکے ۔


{جب احادیث ، یا آیت سے یہ پتہ نہ چلے کہ کیا لازم کرنا ہے}
 {، تو وسط چیز لازم کی جاتی ہے}
 (۱)فکفارتہ اطعام عشرۃ مساکین من أوسط ما تطعمون أھلیکم أو کسوتہم او تحریر رقبۃ ۔( آیت ۸۹، سورت المائدۃ ۵) اس آیت میں ہے کہ اوسط کھانا دو ، جو نہ بہت اعلی ہو اور نہ ادنی ہو۔
(۲)و علی المولود لہ رزقہن و کسوتہن بالمعروف( آیت ۲۳۳، سورت البقرۃ ۲) اس آیت میں ہے کہ عورت کو معروف روزی دو یعنی بہت زیادہ بھی نہ ہو اور کم بھی نہ ہو متوسط ہو ۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے 1 1
4 {اعدل الایام بہت صحیح فارمولہ ہے } 3 1
5 فہرست مضامین 4 1
6 {اعدل الایام کے صبح صادق پر مجھے ضد نہیں ہے} 5 1
7 {نصف اللیل کا فارمولہ احتیاط پر ہے} 6 1
8 {صبح کاذب اور صبح صادق کی وضاحت حدیث میں } 7 1
9 {صبح کاذب کس وقت ہوتا ہے } 8 1
10 {صبح صادق کس ڈگری پر ہوتی ہے } 9 1
11 {سردی کے زمانے میں 18 ڈگری پر عمل کرنا کائی مشکل نہیں } 10 1
12 {غیر معتدل ملکوں میں امت کی مجبوری} 10 1
13 {چاروں ملکوں کا ٹائم ٹیبل ایک نظر میں } 13 1
14 {امت کو حرج پیش آجائے تو شریعت سہولت دیتی ہے} 15 1
15 {جب احادیث ، یا آیت سے یہ پتہ نہ چلے کہ کیا لازم کرنا ہے} 16 1
16 {غیر معتدل رات میں اندازہ کرنا ہوگا } 17 1
17 {اندازہ کی وضاحت کے لئے یہ چار بڑے بڑے مفتیوں کا فتوی ہے } 18 1
18 {معتدل رات کی صبح صادق کیا ہے } 20 1
19 { ان تین شہروں میں صبح صادق کا فاصلہ سیٹ کریں } 21 1
20 {نورے کے لئے حصے والا فارمولہ سیٹ ہوگا } 22 1
21 {اعدل الایام کا وقت بہت پہلے سے سیٹ کرنا چاہئے} 24 1
22 {نصف اللیل والوں کی دلیل } 25 1
23 مفتیان کرام کی خدمت میں گزارش 26 1
Flag Counter