Deobandi Books

صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے

8 - 26
{صبح کاذب کس وقت ہوتا ہے }
مختلف کتاب والوں نے صبح کاذب ہونے کے لئے مختلف ڈگریاں لکھی ہیں ، لیکن اس وقت  zodiacal light  کے ویب سائٹ پر صبح کاذب کی بہت سی تصویریں دی ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہی آسمان کی طرف ابھرتی ہوئی روشنی صبح کاذب ہے، صبح کاذب کے بارے میں لکھا ہے کہ یہ صبح صادق سے ایک گھنٹہ پہلے ہوتی ہے ،ویب سائٹ کی انگریزی عبارت یہ ہے it is an eerie light exlending up from the horizon ,you are most likely to see it about an hour after sunset in the spring , or an hour before dawn in the autumn
ویب سائٹ ۔www.every thing you need to know zodiacal light or false dawn)
 اس سے معلوم ہوا کہ صبح کاذب صبح صادق سے ایک گھنٹہ پہلے ہوتی ہے ۔
 صبح کاذب کی اس تصویر کو غور سے دیکھیں 


یہ اوپر کو ابھرتی ہوئی روشنی  صبح کاذب 
Zodiacal light ہے








x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے 1 1
4 {اعدل الایام بہت صحیح فارمولہ ہے } 3 1
5 فہرست مضامین 4 1
6 {اعدل الایام کے صبح صادق پر مجھے ضد نہیں ہے} 5 1
7 {نصف اللیل کا فارمولہ احتیاط پر ہے} 6 1
8 {صبح کاذب اور صبح صادق کی وضاحت حدیث میں } 7 1
9 {صبح کاذب کس وقت ہوتا ہے } 8 1
10 {صبح صادق کس ڈگری پر ہوتی ہے } 9 1
11 {سردی کے زمانے میں 18 ڈگری پر عمل کرنا کائی مشکل نہیں } 10 1
12 {غیر معتدل ملکوں میں امت کی مجبوری} 10 1
13 {چاروں ملکوں کا ٹائم ٹیبل ایک نظر میں } 13 1
14 {امت کو حرج پیش آجائے تو شریعت سہولت دیتی ہے} 15 1
15 {جب احادیث ، یا آیت سے یہ پتہ نہ چلے کہ کیا لازم کرنا ہے} 16 1
16 {غیر معتدل رات میں اندازہ کرنا ہوگا } 17 1
17 {اندازہ کی وضاحت کے لئے یہ چار بڑے بڑے مفتیوں کا فتوی ہے } 18 1
18 {معتدل رات کی صبح صادق کیا ہے } 20 1
19 { ان تین شہروں میں صبح صادق کا فاصلہ سیٹ کریں } 21 1
20 {نورے کے لئے حصے والا فارمولہ سیٹ ہوگا } 22 1
21 {اعدل الایام کا وقت بہت پہلے سے سیٹ کرنا چاہئے} 24 1
22 {نصف اللیل والوں کی دلیل } 25 1
23 مفتیان کرام کی خدمت میں گزارش 26 1
Flag Counter