کے 4.64 حصے بنتے ہیں ، اور گرمی کے زمانے میں اس میں سے ایک حصہ جو 55 منٹ کا ہوتا ہے اس کو فجر کا ٹائم ما ن لے ، اور اس سے پہلے پہلے سحری بند کر دے ۔
نوروے
تاریخ
طلوع آفتاب
صبح صادق
صبح صادق کا فاصلہ
17 مارچ کو
طلوع آفتاب6;14
صبح صادق3;39
فاصلہ2;35
21 جون کو
طلوع آفتاب3;13
نوروے میں 21 جون کو طلوع آفتاب 3 بجکر 13 منٹ پرہے
اس میں سے2 گھنٹہ 35 منٹ کم کریں تو 12 بجکر 38 منٹ پر سحری بند کرنی ہوگی ۔
نوروے 62 ڈگری عرض البلد پر ہے ۔اس لئے یہ بہت زیادہ غیر معتدل ملک ہے ، گرمی کے دنوں میں معتدل ایام 17 مارچ کے صبح صادق 2 گھنٹہ 35 منٹ کو 21 جون کے طلوع آفتاب 3 بجکر 13 منٹ میں کم کریں تو رات کے 12 بجکر 38 منٹ پر سحری بند کرنی پڑتی ہے ، جس میں بے پناہ حرج ہے اس لئے ان ممالک میں حضرت مفتی سعید صاحب پالنپوری کے فتوے کے مطابق معتدل رات ، کا حصہ سیٹ کرنا ہوگا ، اور اس سے پہلے سحری بند کرنی ہوگی ۔
مثلا نوروے میں 17 مارچ کے صبح صادق کا فاصلہ 2 گھنٹہ 35 منٹ ہے ، اس لئے2 گھنٹے کا منٹ 120 ہو ئے اور اس میں 35 منٹ جوڑ دیں تو کل 155 منٹ ہوئے
اور 12 گھنٹے کی رات ہوتو12 کو 60 سے ضرب دے دیں تو 720 منٹ ہوئے ،اب155 منٹ سے720 میں تقسیم دے دیں تو4.64 رات کا حصہ نکلے گا ۔