Deobandi Books

صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے

21 - 26
کیونکہ اس زمانے میں حرج نہیں ہے، اور 18 ڈگری پر صبح صادق اصل ہے ۔
{ ان تین شہروں میں صبح صادق کا فاصلہ سیٹ کریں  }
لغت:  صبح صادق کا فاصلہ : طلوع آفتاب سے لیکر صبح صادق تک جتنا گھنٹہ اور منٹ ہوتا ہے اس کو صبح صادق کا فاصلہ کہتے ہیں ، جیسے مانچیسٹر میں  ایک گھنٹہ 58 منٹ صبح صادق کا فاصلہ ہے ، اسی فاصلے کو گرمی کے زمانے میں طلوع آفتاب سے پہلے مان لیں اور اس پر سحری بند کریں ۔ 
گلاسگو ۔انگلینڈ
تاریخ
طلوع آفتاب 
صبح صادق 
  صبح صادق کا فاصلہ 
17 مارچ کو
طلوع آفتاب6;26
صبح صادق4;20
 فاصلہ2;06
21 جون کو
طلوع آفتاب4;31
گلاسگو میں 21 جون کو طلوع آفتاب 4 بجکر 31 منٹ پر ہے
اس میں سے2 گھنٹہ 6 منٹ کم کریں تو 2بجکر 25 منٹ پر سحری بند کرنی ہوگی۔
مانچیسٹر۔انگلینڈ 
تاریخ
طلوع آفتاب 
صبح صادق 
  صبح صادق کا فاصلہ 
17 مارچ کو
21 جون کو
طلوع آفتاب6;18
طلوع آفتاب4;40
صبح صادق4;20
×
  فاصلہ1;58
×
 مانچیسٹر میں 21 جون کو طلوع آفتاب 4 بجکر40 منٹ پر  ہے


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے 1 1
4 {اعدل الایام بہت صحیح فارمولہ ہے } 3 1
5 فہرست مضامین 4 1
6 {اعدل الایام کے صبح صادق پر مجھے ضد نہیں ہے} 5 1
7 {نصف اللیل کا فارمولہ احتیاط پر ہے} 6 1
8 {صبح کاذب اور صبح صادق کی وضاحت حدیث میں } 7 1
9 {صبح کاذب کس وقت ہوتا ہے } 8 1
10 {صبح صادق کس ڈگری پر ہوتی ہے } 9 1
11 {سردی کے زمانے میں 18 ڈگری پر عمل کرنا کائی مشکل نہیں } 10 1
12 {غیر معتدل ملکوں میں امت کی مجبوری} 10 1
13 {چاروں ملکوں کا ٹائم ٹیبل ایک نظر میں } 13 1
14 {امت کو حرج پیش آجائے تو شریعت سہولت دیتی ہے} 15 1
15 {جب احادیث ، یا آیت سے یہ پتہ نہ چلے کہ کیا لازم کرنا ہے} 16 1
16 {غیر معتدل رات میں اندازہ کرنا ہوگا } 17 1
17 {اندازہ کی وضاحت کے لئے یہ چار بڑے بڑے مفتیوں کا فتوی ہے } 18 1
18 {معتدل رات کی صبح صادق کیا ہے } 20 1
19 { ان تین شہروں میں صبح صادق کا فاصلہ سیٹ کریں } 21 1
20 {نورے کے لئے حصے والا فارمولہ سیٹ ہوگا } 22 1
21 {اعدل الایام کا وقت بہت پہلے سے سیٹ کرنا چاہئے} 24 1
22 {نصف اللیل والوں کی دلیل } 25 1
23 مفتیان کرام کی خدمت میں گزارش 26 1
Flag Counter