Deobandi Books

حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

9 - 26
 ----- کہ حج میں عقل کا کام نہیں ، حج کے سارے ارکان عقل سے بالاتر ہیں، کوئی ایک رکن بھی عقل میں نہیں آتا  ------ادھر ادھر چکر کاٹ رہے ہو، گھوم رہے ہو، پتھر کو چوم رہے ہو، اکڑ کرچل رہے ہو درودیوار کو بوسے دے رہے ہو  ---- کیوں؟
اسلئے کہ یہ عشقی عبادت ہے، عاشقوں اور دیوانوں والے سارے کام ہیں۔
نماز میں مستحب حج میں مکروہ
اس لئے جو چیزیںنماز میں مستحب ہیں وہ حج میں مکروہ ہیں اور جو حج میں مستحب ہیں وہ نماز میں مکروہ ہیں، نماز میں تو یہ حکم ہے کہ کپڑے صاف ستھرے ہو، خوشبوبھی لگائو، خدا کے دربار میں بن سنور کے آئو  -----مگر حج میں حکم یہ ہے کہ عمدہ لباس بھی چھوڑدو،خوشبوبھی نہ لگائو،زیب وزینت بھی نہ کرو،بال نہ بنائو، میل نہ نکالو، کیونکہ ’’الحج العج الثج‘‘ گرد آلود ہونا، بکھرے ہوئے بال ہونا  -----تو جوچیزیں نماز میں مستحب تھیں وہ حج کے مکروہات وممنوعات میں آگئیں۔
نماز میں حکم ہے کہ رکعت پانے کے لئے دوڑومت ’’لا تاتوہا وانتم تسعون‘‘یعنی بچوں کی طرح دوڑ کر مت آئو۔ ’’واٰتوہا وانتم تمشون‘‘ متانت و سنجیدگی سے آئو  -----مگرحج میں یہ متانت ختم کردی، یہاں یہ حکم ہے کہ کہیںدوڑو، کہیں بھاگو، کہیں سینہ ابھار کرچلو،یہاں بالکل نماز کا برعکس ہے۔
دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے
غرض دین میںعقل ومعرفت بھی درکار ہے اور عشق ومحبت بھی، اگر عشق ہی

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی 5 1
4 نماز والا مزاج 6 1
5 روزہ والا مزاج 6 1
6 دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں 7 1
7 عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے 7 1
8 نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے 8 1
9 نماز میں مستحب حج میں مکروہ 9 1
10 دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے 9 1
11 محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ 10 1
12 حج کا پہلا انعام 10 1
13 حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق 11 1
14 حج میں گھر چھڑوانے کی مشق 11 1
15 حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا 12 1
16 اب لباس بھی چھڑوایاگیا 12 1
17 ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز 13 1
18 ترانہ بھی سب کاایک 14 1
19 حج کی حقیقت 15 1
20 لبیک کا ترانہ کیاہے؟ 16 1
21 حجراسود کا بوسہ 16 1
22 فاروق اعظم کے نعرہ توحید 17 1
23 طواف میں اکڑ کے چلو 17 1
24 ملتزم سے چمٹ کرمانگو 18 1
25 حاجی اب مقام ابراہیم پر 19 1
26 حاجی صفا مروہ پر 20 1
27 حاجی منی وعرفات میں 21 1
28 عرفات سے حاجی مزدلفہ میں 22 1
29 دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی 22 1
30 جمرا ت پر رمی 23 1
31 حج کا پیغام 24 1
Flag Counter