حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام |
|
آخرت مانگو،رزق کی وسعت مانگو، عافیت مانگو،اپنے لئے مانگو،اپنے ماں باپ کے لئے مانگو، اولاد اور خاندان کے لئے مانگو،پوری امت کے لئے مانگو اس کے خزانے بہت وسیع ہیں جس زبان میں چاہے مانگو، وہ ہر زبان کو سنتاہے ایک ساتھ سنتاہے۔ اُردومیں مانگو ----- عربی میں مانگو تامل میں مانگو----- ہندی میں مانگو انگریزی میں مانگو----- فارسی میں مانگو گجراتی میں مانگو----- پنجابی میں مانگو براہ راست اس سے مانگو، اسکے واسطوں کی ضرورت نہیں وہ کہتاہے ’’نحن اقرب الیہ من حبل الورید‘‘ ہم انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں۔حاجی اب مقام ابراہیم پر اب حاجی آیا مقام ابراہیم پر اس کو حکم ہوا کہ یہاں دورکعت طواف کی پڑھو کیوں؟ فاروق اعظمؓ کے دل میں ایک مرتبہ خیال آیا کہ یہاں دورکعت پڑھی جائے فاروق اعظمؓ کی رائے کو ان کی بات کو اللہ نے قران بنادیا، جبریل امین حکم لیکر آگئے۔ ’’فاتخذوا من مقام ابراہیم مصلے‘‘ مقام ابراہیم کو سجدہ گاہ بنائو۔ مقام ابراہیم کیاہے؟باپ اور بیٹے ابراہیم واسماعیل جب اللہ کے حکم سے بیت اللہ کی تعمیر کررہے تھے، عمارت جب بلند ہوئی،تواس پتھر کو اللہ نے شرف بخشا اس پتھر پر کھڑے ہوکر ابراہیم نے بیت اللہ کی تعمیر کی،خدا کی قدرت اور ابراہیم کا
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | فہرست مضامین | 3 | 1 |
3 | چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی | 5 | 1 |
4 | نماز والا مزاج | 6 | 1 |
5 | روزہ والا مزاج | 6 | 1 |
6 | دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں | 7 | 1 |
7 | عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے | 7 | 1 |
8 | نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے | 8 | 1 |
9 | نماز میں مستحب حج میں مکروہ | 9 | 1 |
10 | دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے | 9 | 1 |
11 | محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ | 10 | 1 |
12 | حج کا پہلا انعام | 10 | 1 |
13 | حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق | 11 | 1 |
14 | حج میں گھر چھڑوانے کی مشق | 11 | 1 |
15 | حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا | 12 | 1 |
16 | اب لباس بھی چھڑوایاگیا | 12 | 1 |
17 | ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز | 13 | 1 |
18 | ترانہ بھی سب کاایک | 14 | 1 |
19 | حج کی حقیقت | 15 | 1 |
20 | لبیک کا ترانہ کیاہے؟ | 16 | 1 |
21 | حجراسود کا بوسہ | 16 | 1 |
22 | فاروق اعظم کے نعرہ توحید | 17 | 1 |
23 | طواف میں اکڑ کے چلو | 17 | 1 |
24 | ملتزم سے چمٹ کرمانگو | 18 | 1 |
25 | حاجی اب مقام ابراہیم پر | 19 | 1 |
26 | حاجی صفا مروہ پر | 20 | 1 |
27 | حاجی منی وعرفات میں | 21 | 1 |
28 | عرفات سے حاجی مزدلفہ میں | 22 | 1 |
29 | دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی | 22 | 1 |
30 | جمرا ت پر رمی | 23 | 1 |
31 | حج کا پیغام | 24 | 1 |