Deobandi Books

حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

17 - 26
جب اس پتھر کو چوموگے وہ تمہارے گناہوں کو کھینچ لے گا۔
فاروق اعظم کے نعرہ توحید
میرے آقا نے اس پتھر کو چوما ہے تو تمام صحابہ نے چوما ہے لیکن عجیب بات ہے کسی نے کچھ نہیں کہا، لیکن فاروق اعظمؓ جب آتے ہیں تو اس پتھر سے مخاطب ہوئے ’’انی لا علم انک حجر ماتنفع ولا تضرولو لا انی رأیت رسول اللہؐ یقبلک ما قبلتک‘‘		(بخاری ومسلم)
اللہ کی قسم میں جانتاہوں کہ تو ایک پتھر ہے۔
لا تنفع ولا تضر------ تو نہ نفع پہنچا سکتاہے نہ نقصان پہنچاسکتاہے۔
اس کے باوجود میں تجھے اس لئے بوسہ دیتاہوں۔
لولارأیت رسول اللہؐ یقبلک ماقبلتلک------ میں نے میرے آقا کو تجھے بوسہ دیتے ہوئے نادیکھا ہوتا تو میں کبھی تجھے بوسہ نہ دیتا فاروق اعظمؓ نے قیامت تک امت کو توحید کا سبق پڑھا دیا۔
 پتہ چلا حج نام ہے خدا کے محبوب کی ادائوں کا اور وفائوں -----یہ عشق ومحبت کے الفاظ ہیں اگر شرعی اور علمی الفاظ بولتے ہیں تو کہہ لیجئے سنت واطاعت۔
طواف میں اکڑ کے چلو
حجراسود کا بوسہ دیکر حا جی نے طواف شروع کردیا -----حکم ہوتاکہ اکڑ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی 5 1
4 نماز والا مزاج 6 1
5 روزہ والا مزاج 6 1
6 دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں 7 1
7 عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے 7 1
8 نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے 8 1
9 نماز میں مستحب حج میں مکروہ 9 1
10 دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے 9 1
11 محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ 10 1
12 حج کا پہلا انعام 10 1
13 حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق 11 1
14 حج میں گھر چھڑوانے کی مشق 11 1
15 حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا 12 1
16 اب لباس بھی چھڑوایاگیا 12 1
17 ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز 13 1
18 ترانہ بھی سب کاایک 14 1
19 حج کی حقیقت 15 1
20 لبیک کا ترانہ کیاہے؟ 16 1
21 حجراسود کا بوسہ 16 1
22 فاروق اعظم کے نعرہ توحید 17 1
23 طواف میں اکڑ کے چلو 17 1
24 ملتزم سے چمٹ کرمانگو 18 1
25 حاجی اب مقام ابراہیم پر 19 1
26 حاجی صفا مروہ پر 20 1
27 حاجی منی وعرفات میں 21 1
28 عرفات سے حاجی مزدلفہ میں 22 1
29 دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی 22 1
30 جمرا ت پر رمی 23 1
31 حج کا پیغام 24 1
Flag Counter