Deobandi Books

حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

23 - 26
 درحقیقت تروک کامجموعہ ہے۔
یہ الگ بات ہے کہ آدمی اپنے اندریہ کیفیت پیدا نہ کرسکے، اسی لئے فرمایاکہ اللہ تعالیٰ سے حج مبرورمانگاکرو۔
حدیث میں ہے’’الحج المبرور لہ جزاء الا الجنۃ‘‘’’حج مبرور کا بدلہ تو جنت ہی ہے ‘‘حج مبرور کی تشریح میں حضرت حسن بصریؒ فرماتے ہیں۔
حج مبرور اس کو کہتے ہیں کہ حج کے بعد حاجی کی زندگی میں تبدیلی آجائے۔
جمرا ت پر رمی
اسی دوران جمرات پر رمی کروائی گئی ،یہ کیاہے؟
سیدنا ابراہیم جب اپنے بیٹے اسماعیل کو قربان کرنے کے لئے لیکر چلے تو راستہ میں تین جگہ شیطان نے آکر ارادے سے باز رکھنا چاہا، ابراہیم سے کہا:
ابراہیم! بھلا باپ بھی بیٹے کو ذبح کرتاہے؟ ابراہیمؑ نے سات کنکریاں ماری پھردوسرے جمرہ کے پاس آیا،پھر سات کنکریاں ماری پھر تیسری مرتبہ آتا اور بہکاناچاہا ابراہیمؑ نے پھر کنکریاں ماری۔
 اپنے بندے ابراہیمؑ کی ادا اللہ کو اتنی پسند آئی کہ قیامت تک حاجیوں کو حکم دے دیا کہ تینوں جمرات پر سات سات کنکریاں مارو،تمہیں شیطان نظر آئے نہ آئے مگر میرے خلیل کی سنت کو زندہ کرو۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی 5 1
4 نماز والا مزاج 6 1
5 روزہ والا مزاج 6 1
6 دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں 7 1
7 عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے 7 1
8 نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے 8 1
9 نماز میں مستحب حج میں مکروہ 9 1
10 دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے 9 1
11 محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ 10 1
12 حج کا پہلا انعام 10 1
13 حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق 11 1
14 حج میں گھر چھڑوانے کی مشق 11 1
15 حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا 12 1
16 اب لباس بھی چھڑوایاگیا 12 1
17 ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز 13 1
18 ترانہ بھی سب کاایک 14 1
19 حج کی حقیقت 15 1
20 لبیک کا ترانہ کیاہے؟ 16 1
21 حجراسود کا بوسہ 16 1
22 فاروق اعظم کے نعرہ توحید 17 1
23 طواف میں اکڑ کے چلو 17 1
24 ملتزم سے چمٹ کرمانگو 18 1
25 حاجی اب مقام ابراہیم پر 19 1
26 حاجی صفا مروہ پر 20 1
27 حاجی منی وعرفات میں 21 1
28 عرفات سے حاجی مزدلفہ میں 22 1
29 دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی 22 1
30 جمرا ت پر رمی 23 1
31 حج کا پیغام 24 1
Flag Counter