Deobandi Books

حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

10 - 26
 عشق ہو، عقل ومعرفت بالکل نہ ہو تو وہ جاہلانہ عشق ہے، نراعشق کافی نہیں۔
اگر صرف عقل ہی عقل ہو، عشق ومحبت کا نام نہ ہوتو یہ فلسفہ ہوگا، انسان ترقی کے مدارج اس سے طے نہیں کرسکتا، دین میں کمال اور انسانیت کی تکمیل کے لئے دونوں کی ضرورت ہے، جہاں عقل ومعرفت کی ضرورت ہو وہاں عقل ومعرفت سے کام لے اور جہاں عشق ومحبت کی ضرورت ہو وہاں عقل کو پیچھے ڈالدے۔
محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ
شیطان جوراندۂ درگاہ ہوا وہ صرف اسی لئے ہوا کہ اس میں عشق ومحبت کا مادہ نہیں تھا، محض عقل پرستی سے کام لیا؟ورنہ کمال میں وہ کم نہیں تھا اس کے پاس علم بھی تھا، بہت بڑا عالم تھا، معرفت بھی تھی بہت بڑا عارف تھا،عبادت بھی تھی بہت بڑا عابد تھا ------مگرکمی چوتھے عین کی تھی عاشق نہ تھا۔
حج کا پہلا انعام
گویا حج اپنا پہلاپیغام امت کے سامنے یہ پیش کرتاہے کہ
اے مسلمان! تیری زندگی حقیقی کامیابی اسی وقت آسکتی ہے جب تو اللہ کے حکموں پر اور حضورؐ کے طریقوں پر اپنے آپؐ کو مکمل تابع کردے، زندگی کے ہر شعبہ میں اوامرالٰہیہ کوپوراکرنے کا پابند ہوجا،عقلی گھوڑے مت دوڑا، شریعت کے ہر حکم کا تری سمجھ میں آناکوئی ضروری نہیں ہے۔
نہ ہر جائے مرکب تواں تاختن	کہ جانا سیر باید انداختن

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی 5 1
4 نماز والا مزاج 6 1
5 روزہ والا مزاج 6 1
6 دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں 7 1
7 عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے 7 1
8 نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے 8 1
9 نماز میں مستحب حج میں مکروہ 9 1
10 دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے 9 1
11 محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ 10 1
12 حج کا پہلا انعام 10 1
13 حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق 11 1
14 حج میں گھر چھڑوانے کی مشق 11 1
15 حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا 12 1
16 اب لباس بھی چھڑوایاگیا 12 1
17 ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز 13 1
18 ترانہ بھی سب کاایک 14 1
19 حج کی حقیقت 15 1
20 لبیک کا ترانہ کیاہے؟ 16 1
21 حجراسود کا بوسہ 16 1
22 فاروق اعظم کے نعرہ توحید 17 1
23 طواف میں اکڑ کے چلو 17 1
24 ملتزم سے چمٹ کرمانگو 18 1
25 حاجی اب مقام ابراہیم پر 19 1
26 حاجی صفا مروہ پر 20 1
27 حاجی منی وعرفات میں 21 1
28 عرفات سے حاجی مزدلفہ میں 22 1
29 دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی 22 1
30 جمرا ت پر رمی 23 1
31 حج کا پیغام 24 1
Flag Counter