حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام |
|
کے بعدرکوع کرتاہے، کوئی یوں سمجھے کہ سجدہ میں اللہ سے بڑا قرب ہوتاہے،لائو دو کی جگہ تین سجدے کرلیں کہ ------نادوہی سجدے کہا گیا ہے۔نماز والا مزاج تو میرے بندے تو جس طرح نماز میں مکمل طریقہ پر حرکات وسکنات، اپنے اعضاء،وجوارح اور عقل وسوچ ہر اعتبار سے تو میرے تابع ہوتاہے اسی طرح باہر کی زندگی میں بھی ہر شعبہ میں تو اپنے آپ کو میرے تابع کردے، تیری تمامتر کا میابی کے راز اسی میں چھپے ہوئے ہیں تجھے سمجھ میں آئے تو -----اور نہ سمجھ میں آئے تو۔ اپنی تمامتر خواہشات کو شریعت کے تابع کردے، تیرے ایمان کی تکمیل اس کے بغیر نہیں ہوسکتی، حضورؐ نے ارشاد فرمایا: ’’لا یومن احد کم حتی یکون ہواہ تبعا لما جئت بہ‘‘ ’’کہ تم میں کا کوئی کامل ایمان والا نہیں ہوسکتا جب تک کہ اپنی خواہشات کو میرے دین کے تابع نہ کردے‘‘۔روزہ والا مزاج کہ بندہ روزہ رکھ کر کھانے پینے اور خواہشات سے بچتاہے اس میں یہ مزاج پیدا ہوجائے کہ اللہ کے حکموں پر تقاضے …… اجائے،روزہ تو صرف رمضان میں رکھتاہے اس کے علاوہ فرض نہیں، مگر روزہ ایسا رکھے کہ اللہ کے حکموں پر تقاضے کو وبانا آجائے۔
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | فہرست مضامین | 3 | 1 |
3 | چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی | 5 | 1 |
4 | نماز والا مزاج | 6 | 1 |
5 | روزہ والا مزاج | 6 | 1 |
6 | دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں | 7 | 1 |
7 | عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے | 7 | 1 |
8 | نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے | 8 | 1 |
9 | نماز میں مستحب حج میں مکروہ | 9 | 1 |
10 | دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے | 9 | 1 |
11 | محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ | 10 | 1 |
12 | حج کا پہلا انعام | 10 | 1 |
13 | حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق | 11 | 1 |
14 | حج میں گھر چھڑوانے کی مشق | 11 | 1 |
15 | حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا | 12 | 1 |
16 | اب لباس بھی چھڑوایاگیا | 12 | 1 |
17 | ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز | 13 | 1 |
18 | ترانہ بھی سب کاایک | 14 | 1 |
19 | حج کی حقیقت | 15 | 1 |
20 | لبیک کا ترانہ کیاہے؟ | 16 | 1 |
21 | حجراسود کا بوسہ | 16 | 1 |
22 | فاروق اعظم کے نعرہ توحید | 17 | 1 |
23 | طواف میں اکڑ کے چلو | 17 | 1 |
24 | ملتزم سے چمٹ کرمانگو | 18 | 1 |
25 | حاجی اب مقام ابراہیم پر | 19 | 1 |
26 | حاجی صفا مروہ پر | 20 | 1 |
27 | حاجی منی وعرفات میں | 21 | 1 |
28 | عرفات سے حاجی مزدلفہ میں | 22 | 1 |
29 | دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی | 22 | 1 |
30 | جمرا ت پر رمی | 23 | 1 |
31 | حج کا پیغام | 24 | 1 |