حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام |
|
میں تیسرا درجہ ہے گھر کا گھر بھی آدمی کے لئے بہت ہی عیش وراحت کی چیز ہوتی ہے آدمی گھر میں رہتاہے تو اس کو کسی طرح کی کوئی فکر نہیں رہتی تو رمضان کے آخری عشرہ میںاعتکاف رکھ دیا کہ اب تک تو کھانا پینا اور بیوی کو چھوڑا تھا اب گھر کو بھی چھوڑ دو۔حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا جب رمضان کاآخری عشرہ پورا ہوا اور اعتکاف بھی مکمل ہوگیا تویکم شوال سے حج کے مہینے شروع ہوئے اب حاجی سے کہاگیا کہ اپناوطن بھی چھوڑ دو اس لئے کہ اپنے وطن میں رہ کر آدمی اپنی ایک شان جتاتاہے غرور وگھمنڈ میں مبتلا ہوتاہے کہ یہ میر اوطن ہے،یہ میراشہر ہے،یہ میراگھر ہے،تواب گھر گیا،شہر گیا اور وطن بھی گیا۔اب لباس بھی چھڑوایاگیا اس کے بعد تعیش کے سامانوں میںدوسرا درجہ ہے لباس کا،لباس سے آدمی اپنی ایک شان جتاتاہے،وقار حاصل کرتاہے۔تو اب میقات سے پہلے اپنا رات دن والا لباس بھی ترک کروایاگیا------کہ اب وہ لباس نہیں پہن سکتے جو عام طور پر پہنا کرتے تھے،روزانہ والا اپنا قیمتی لباس اتارو۔ شاہانہ لباس اتاردو یہ کوٹ یہ پتلون اتار دو یہ صدری یہ چوگا اتار دو
| ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
|---|---|---|---|
| 1 | فہرست | 1 | 0 |
| 2 | فہرست مضامین | 3 | 1 |
| 3 | چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی | 5 | 1 |
| 4 | نماز والا مزاج | 6 | 1 |
| 5 | روزہ والا مزاج | 6 | 1 |
| 6 | دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں | 7 | 1 |
| 7 | عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے | 7 | 1 |
| 8 | نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے | 8 | 1 |
| 9 | نماز میں مستحب حج میں مکروہ | 9 | 1 |
| 10 | دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے | 9 | 1 |
| 11 | محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ | 10 | 1 |
| 12 | حج کا پہلا انعام | 10 | 1 |
| 13 | حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق | 11 | 1 |
| 14 | حج میں گھر چھڑوانے کی مشق | 11 | 1 |
| 15 | حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا | 12 | 1 |
| 16 | اب لباس بھی چھڑوایاگیا | 12 | 1 |
| 17 | ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز | 13 | 1 |
| 18 | ترانہ بھی سب کاایک | 14 | 1 |
| 19 | حج کی حقیقت | 15 | 1 |
| 20 | لبیک کا ترانہ کیاہے؟ | 16 | 1 |
| 21 | حجراسود کا بوسہ | 16 | 1 |
| 22 | فاروق اعظم کے نعرہ توحید | 17 | 1 |
| 23 | طواف میں اکڑ کے چلو | 17 | 1 |
| 24 | ملتزم سے چمٹ کرمانگو | 18 | 1 |
| 25 | حاجی اب مقام ابراہیم پر | 19 | 1 |
| 26 | حاجی صفا مروہ پر | 20 | 1 |
| 27 | حاجی منی وعرفات میں | 21 | 1 |
| 28 | عرفات سے حاجی مزدلفہ میں | 22 | 1 |
| 29 | دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی | 22 | 1 |
| 30 | جمرا ت پر رمی | 23 | 1 |
| 31 | حج کا پیغام | 24 | 1 |