حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام |
|
کے چلو،پہلوانوں کی طرف کندھے ہلاتے ہوئے چلو قوت وشجاعت کا اظہار کرو، کیوں؟ اس لئے کہ عمرۃ القضاء کے سفر میں کفارومشرکین نے مسلمانوں کو کمزور سمجھ کر طعنے دینے شروع کردئے تھے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب سے کہا کہ اپنے صحابہ سے کہو کہ ذرااکڑ کے چلیں ار کندھے ہلاتے ہوئے چلیں تاکہ انہیں بھی پتہ چل جائے کہ یہ جسم وجان کے نحیف اندر سے بڑے طاقتور ہیں۔ خدا کو اپنے محبوب کی اور محبوب کے محبوبوں کی ادائیں پسند آگئیں اس کو طواف کا جز بنایادیا اگرچہ اب وہ خاص سبب نہیں رہا۔ اگر چہ اب وہ دشمن نہیں رہے توکیا اب رمل بند کردیا جائے----- نہیں نہیں یہ تو میرے محبوب کی اور محبوب کے یاروں کی اداہے۔اسے قیامت تک جاری رہنا ہے۔ملتزم سے چمٹ کرمانگو طواف ہوگیا اب آجائو ملتزم پر بیت اللہ کے دروازے اورحجراسود کے بیچ میں بیت اللہ کی دیوار کا چھائی گز کا حصہ اس کو ملتزم کہتے ہیں۔بیہقی کی روایت ہے حضرت شعیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اس سے چمٹ کر دعائیں مانگو۔ حضرت عبداللہ بن عمرؓ اس جگہ پر آئے اپنے رخسار ملتزم پر رکھ دئے سینہ رکھدیا اور ہاتھوں کو پھیلاکر چمٹ گئے پھر فرمایا یہ مالک کا دروازہ ہے اس سے اپنی دنیا مانگو،
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | فہرست مضامین | 3 | 1 |
3 | چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی | 5 | 1 |
4 | نماز والا مزاج | 6 | 1 |
5 | روزہ والا مزاج | 6 | 1 |
6 | دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں | 7 | 1 |
7 | عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے | 7 | 1 |
8 | نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے | 8 | 1 |
9 | نماز میں مستحب حج میں مکروہ | 9 | 1 |
10 | دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے | 9 | 1 |
11 | محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ | 10 | 1 |
12 | حج کا پہلا انعام | 10 | 1 |
13 | حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق | 11 | 1 |
14 | حج میں گھر چھڑوانے کی مشق | 11 | 1 |
15 | حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا | 12 | 1 |
16 | اب لباس بھی چھڑوایاگیا | 12 | 1 |
17 | ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز | 13 | 1 |
18 | ترانہ بھی سب کاایک | 14 | 1 |
19 | حج کی حقیقت | 15 | 1 |
20 | لبیک کا ترانہ کیاہے؟ | 16 | 1 |
21 | حجراسود کا بوسہ | 16 | 1 |
22 | فاروق اعظم کے نعرہ توحید | 17 | 1 |
23 | طواف میں اکڑ کے چلو | 17 | 1 |
24 | ملتزم سے چمٹ کرمانگو | 18 | 1 |
25 | حاجی اب مقام ابراہیم پر | 19 | 1 |
26 | حاجی صفا مروہ پر | 20 | 1 |
27 | حاجی منی وعرفات میں | 21 | 1 |
28 | عرفات سے حاجی مزدلفہ میں | 22 | 1 |
29 | دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی | 22 | 1 |
30 | جمرا ت پر رمی | 23 | 1 |
31 | حج کا پیغام | 24 | 1 |