Deobandi Books

حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

14 - 26
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود وایاز
نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
تم جو ہو، جہاں کہیں کے ہو، دنیا کی جس سمت میں رہتے ہوانہیں دوچادروں کے پاس ہمارے پاس آناہے ۔
ترانہ بھی سب کاایک
سب کو ایک فقیرانہ حالت میںبنادیا،سب کی زبان پر نعرہ جاری کروایا۔ لبیک کا ،سب کا نعرہ ایک
وطن چاہے الگ ہو------ نعرہ ایک
	زبان چاہے الگ ہو------ نعرہ ایک
		علاقہ چاہے الگ ہو------ نعرہ ایک
			رنگ وروپ چاہے الگ ہو------ نعرہ ایک
اس ذات کا تلبیہ بلندکرو جس کو ہمیشہ رہناہے جس پرکبھی کوئی تغیر نہیں آئے گا جو کبھی عاجز وبیکس نہیں ہوگا جو کبھی محتاج نہیں ہوگا جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا جس کا حکم ہمیشہ چلے گا جو حیی قیوم ہے جس کی پوری کائنات پر حکومت ہے۔
لگائو نعرہ اس کی عظمت وبڑائی کا
لگا ئونعرہ اس کی وحدانیت کا
لگا ئونعرہ اس کی یکتائی کا
لگا ئو نعرہ اس کی صمدیت کا

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی 5 1
4 نماز والا مزاج 6 1
5 روزہ والا مزاج 6 1
6 دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں 7 1
7 عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے 7 1
8 نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے 8 1
9 نماز میں مستحب حج میں مکروہ 9 1
10 دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے 9 1
11 محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ 10 1
12 حج کا پہلا انعام 10 1
13 حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق 11 1
14 حج میں گھر چھڑوانے کی مشق 11 1
15 حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا 12 1
16 اب لباس بھی چھڑوایاگیا 12 1
17 ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز 13 1
18 ترانہ بھی سب کاایک 14 1
19 حج کی حقیقت 15 1
20 لبیک کا ترانہ کیاہے؟ 16 1
21 حجراسود کا بوسہ 16 1
22 فاروق اعظم کے نعرہ توحید 17 1
23 طواف میں اکڑ کے چلو 17 1
24 ملتزم سے چمٹ کرمانگو 18 1
25 حاجی اب مقام ابراہیم پر 19 1
26 حاجی صفا مروہ پر 20 1
27 حاجی منی وعرفات میں 21 1
28 عرفات سے حاجی مزدلفہ میں 22 1
29 دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی 22 1
30 جمرا ت پر رمی 23 1
31 حج کا پیغام 24 1
Flag Counter