Deobandi Books

حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

13 - 26
یہ اعلیٰ اور نفیس لباس اتاردو 
امیری چھوڑ دو 
فقیری اختیارکرلو
جوتا بھی ایساپہنوجس کی ہیئت ترکیبی سے پیرننگا نظرآئے،سب ایک ہی لباس میں وہی کفن والی دوچادریں------شروع ہی میں احساس پیدا کردیا کہ کس بات پر اکڑتے ہوتمہارا انجام یہی لباس ہے حج ہر ایک کو یہ احساس دلارہا ہے کہ جتنا چاہے کودلو،جتنا چاہے ٹھاٹھ کرلو------تمہارااینڈ اور انجام یہی ہے۔
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز
سب کا ایک ہی لباس ،زبان مختلف مگر لباس ایک
	وطن مختلف مگر لباس ایک
	رنگ مختلف مگر لباس ایک
	غریب ہو------یاامیرہو
	سرمایہ دارہو------ یافقیر ہو
	عالم ہو ------ یااَن پڑھ ہو
	شہری ہو------ یادیہاتی ہو
	کالا ہو------ یاگوراہو
	ڈاکٹر ہو------ یا انجینئر ہو
ہرایک ایک ہی لباس میں   ؎  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی 5 1
4 نماز والا مزاج 6 1
5 روزہ والا مزاج 6 1
6 دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں 7 1
7 عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے 7 1
8 نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے 8 1
9 نماز میں مستحب حج میں مکروہ 9 1
10 دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے 9 1
11 محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ 10 1
12 حج کا پہلا انعام 10 1
13 حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق 11 1
14 حج میں گھر چھڑوانے کی مشق 11 1
15 حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا 12 1
16 اب لباس بھی چھڑوایاگیا 12 1
17 ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز 13 1
18 ترانہ بھی سب کاایک 14 1
19 حج کی حقیقت 15 1
20 لبیک کا ترانہ کیاہے؟ 16 1
21 حجراسود کا بوسہ 16 1
22 فاروق اعظم کے نعرہ توحید 17 1
23 طواف میں اکڑ کے چلو 17 1
24 ملتزم سے چمٹ کرمانگو 18 1
25 حاجی اب مقام ابراہیم پر 19 1
26 حاجی صفا مروہ پر 20 1
27 حاجی منی وعرفات میں 21 1
28 عرفات سے حاجی مزدلفہ میں 22 1
29 دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی 22 1
30 جمرا ت پر رمی 23 1
31 حج کا پیغام 24 1
Flag Counter