Deobandi Books

حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

21 - 26
میری رحمت جوش میں آگئی۔
حاجی منی وعرفات میں
حاجی کو سارے تعیشات چھڑوانے کی مشق کراتے کراتے یہاں تک لائے،گھر بارچھوڑا کھانا پینا چھوڑنے کی بھی مشق ہوئی، وطن بھی چھڑوایا، مکہ آکر عمرہ پورا ہوگیا۔
اب حج کے دنوں میں حاجی سے کہا گیا مکہ چھوڑو،مکہ بھی توشہر ہے، یہاں بھی سامان عیش فراہم ہیں، ابھی شہری زندگی باقی ہے، اس لئے پانچ دن حج کے رکھے گئے،کہ اس شہریت کو بھی چھوڑو اور جائو منی اور عرفات کے میدان میں،اب عرفات میں جاکر خیمے لگوادئے تو اس طرح سرے سے شہر بھی چھوٹ گیاجنگل وریگستان میں پڑے ہوئے ہیں، خداکے سامنے گڑگڑارہے ہیں، اس کی بڑائی بیان کررہے ہیں، اپنی بے کسی وبے بسی کا اظہار ہورہا ہے۔عرفات کا پورامیدان حاجیوں سے بھراہواہے، فقیرانہ اور درویشانہ شان کے ساتھ سب اللہ کی طرف متوجہ ہیں۔
روسول اللہؐ نے فرمایا کوئی دن ایسانہیں ہے؟ جس میں اللہ تعالیٰ عرفہ کے دن سے زیادہ اپنے بندوں کے لئے جہنم سے آزادی اور رہائی کا فیصلہ کرتاہے۔
’’وانہ لیدنوثم یباہی بہم الملئکۃ فیقول ماارادہؤلاء‘‘
 اس دن اللہ اپنے بندوں کے بہت ہی قریب ہوجاتاہے اور ان پر فخر کرتے ہوئے فرشتوں سے کہتاہے :

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی 5 1
4 نماز والا مزاج 6 1
5 روزہ والا مزاج 6 1
6 دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں 7 1
7 عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے 7 1
8 نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے 8 1
9 نماز میں مستحب حج میں مکروہ 9 1
10 دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے 9 1
11 محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ 10 1
12 حج کا پہلا انعام 10 1
13 حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق 11 1
14 حج میں گھر چھڑوانے کی مشق 11 1
15 حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا 12 1
16 اب لباس بھی چھڑوایاگیا 12 1
17 ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز 13 1
18 ترانہ بھی سب کاایک 14 1
19 حج کی حقیقت 15 1
20 لبیک کا ترانہ کیاہے؟ 16 1
21 حجراسود کا بوسہ 16 1
22 فاروق اعظم کے نعرہ توحید 17 1
23 طواف میں اکڑ کے چلو 17 1
24 ملتزم سے چمٹ کرمانگو 18 1
25 حاجی اب مقام ابراہیم پر 19 1
26 حاجی صفا مروہ پر 20 1
27 حاجی منی وعرفات میں 21 1
28 عرفات سے حاجی مزدلفہ میں 22 1
29 دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی 22 1
30 جمرا ت پر رمی 23 1
31 حج کا پیغام 24 1
Flag Counter