Deobandi Books

حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

22 - 26
ماارادہؤلاء دیکھتے ہو میرے یہ بندے کس مقصد سے آئے ہیں؟
عرفات سے حاجی مزدلفہ میں
جنگل وبیابان میں تو آگئے مگر ابھی تو خیمے لگے ہوئے ہیں، اسے چھوڑدو، تو عرفات سے مزدلفہ رکھ دیا وہاں کا وقوف واجب قراردیا۔
وہاں جو وقوف واجب قرار دیاوہ حصہ اکثر صبح صادق کے بعد قراردیا،اور رات میں عشاء کے وقت میں مغرب وعشاء ملانے کا حکم دے دیا تو رات میں ہی لوگ مزدلفہ پہنچ جاتے ہیں،وہاں نہ خیمے ہیں نہ ڈیرے ہیں،اس لئے کہ دس گھنٹے کے لئے کون شہربساتے توتمام حاجی ایک ہی لباس میں ایک ترانے کے ساتھ ریگستان میں پہاڑوں کے اوپر پڑے ہوتے ہیں،نیچے زمین کا فرش ہے اوپر آسمان کی چھت ہے۔
دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی
اب رہ گیا نفس تو دسویںتاریخ کوحکم دے دیا کہ جان بھی ہمارے راستے میں دے دو----- یہ تو اللہ تعالیٰ نے فضل فرمادیا کہ خود آدمی کا نفس نہیں لیا بلکہ نفس کے بدلہ میں دوسرانفس بطور فدیہ کے لے لیا لیکن دراصل وہ تمہارا ہی نفس قربان ہوگیا، تووہاں جاکر آدمی کا نفس بھی چھوٹ گیا، اب دین کے معاملہ میں سارے جذبات ختم،دین کے سامنے ایمان والے کی مثال ’’کالمیت فی ید الغسال‘‘تو حج

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی 5 1
4 نماز والا مزاج 6 1
5 روزہ والا مزاج 6 1
6 دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں 7 1
7 عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے 7 1
8 نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے 8 1
9 نماز میں مستحب حج میں مکروہ 9 1
10 دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے 9 1
11 محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ 10 1
12 حج کا پہلا انعام 10 1
13 حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق 11 1
14 حج میں گھر چھڑوانے کی مشق 11 1
15 حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا 12 1
16 اب لباس بھی چھڑوایاگیا 12 1
17 ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز 13 1
18 ترانہ بھی سب کاایک 14 1
19 حج کی حقیقت 15 1
20 لبیک کا ترانہ کیاہے؟ 16 1
21 حجراسود کا بوسہ 16 1
22 فاروق اعظم کے نعرہ توحید 17 1
23 طواف میں اکڑ کے چلو 17 1
24 ملتزم سے چمٹ کرمانگو 18 1
25 حاجی اب مقام ابراہیم پر 19 1
26 حاجی صفا مروہ پر 20 1
27 حاجی منی وعرفات میں 21 1
28 عرفات سے حاجی مزدلفہ میں 22 1
29 دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی 22 1
30 جمرا ت پر رمی 23 1
31 حج کا پیغام 24 1
Flag Counter