حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام |
|
دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں نماز اور حج یہ دواصل ہیں زکوٰۃ اور روزہ یہ دونوں تابع ہیں، نماز میں بندہ کو اللہ کی طرف متوجہ کہااورتوجہ الی اللہ کے لئے مال ودولت حارج تھی تو اس کی محبت دل سے نکالنے کے لئے زکوٰۃ رکھی گئی۔ اور حج سے مشق کرائی گئی ساری چیزیں چھڑوانے کی، حج مجموعہ تروک کا نام ہے، ساری ہی مرغوبات حج میں چھڑوائی گئی اور انسان کا ذہن یہ بتایا گیا کہ یہ ساری چیزیں تیرے لئے عارضی ہے میادی نہیں ہے اور روزہ ایک وقت پر تجھے سب کو چھوڑ دیتا ہے، ماں کے پیٹ سے تو جس طرح دنیا میں آیا تھا اسی حال میں تجھے دنیا سے جاناہے ۔ عالم کا یہ سارا کارخانہ اور یہ رنگ روپ،یہ چمک دمک سب تیری آزمائش کے لئے ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ ’’انا جعلنا ما علی الارض ذینۃ لہا لنبلوکم ایکم احسن عملاً ۔‘‘عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے کیونکہ عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے یعنی ذلت اختیارکرنا،یہ نماز میں پایاجاتاہے اس لئے کہ نماز میں اس کے اذکاروہیئت میں تذلل ہے ہاتھ باندھ کر نوکروں کی طرح کھڑاہونا،رکوع میں گردن جھکانا یہ اظہار ذلت ہے مسجد میں ناک وپیشانی زمین پر رگڑنا یہ بھی اظہار ذلت ہے پھر ہاتھ باندھنا،ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا ،
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | فہرست مضامین | 3 | 1 |
3 | چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی | 5 | 1 |
4 | نماز والا مزاج | 6 | 1 |
5 | روزہ والا مزاج | 6 | 1 |
6 | دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں | 7 | 1 |
7 | عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے | 7 | 1 |
8 | نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے | 8 | 1 |
9 | نماز میں مستحب حج میں مکروہ | 9 | 1 |
10 | دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے | 9 | 1 |
11 | محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ | 10 | 1 |
12 | حج کا پہلا انعام | 10 | 1 |
13 | حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق | 11 | 1 |
14 | حج میں گھر چھڑوانے کی مشق | 11 | 1 |
15 | حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا | 12 | 1 |
16 | اب لباس بھی چھڑوایاگیا | 12 | 1 |
17 | ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز | 13 | 1 |
18 | ترانہ بھی سب کاایک | 14 | 1 |
19 | حج کی حقیقت | 15 | 1 |
20 | لبیک کا ترانہ کیاہے؟ | 16 | 1 |
21 | حجراسود کا بوسہ | 16 | 1 |
22 | فاروق اعظم کے نعرہ توحید | 17 | 1 |
23 | طواف میں اکڑ کے چلو | 17 | 1 |
24 | ملتزم سے چمٹ کرمانگو | 18 | 1 |
25 | حاجی اب مقام ابراہیم پر | 19 | 1 |
26 | حاجی صفا مروہ پر | 20 | 1 |
27 | حاجی منی وعرفات میں | 21 | 1 |
28 | عرفات سے حاجی مزدلفہ میں | 22 | 1 |
29 | دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی | 22 | 1 |
30 | جمرا ت پر رمی | 23 | 1 |
31 | حج کا پیغام | 24 | 1 |