Deobandi Books

حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

16 - 26
لبیک کا ترانہ کیاہے؟
حاجی سے ذراپوچھو لبیک کاترانہ کیاہے؟ سب ایک ہی ترانہ کیوں پڑھ رہے ہیں کہ جی------ حضرت ابراہیمؑ نے جب اپنے لخت ِ جگر کو خدا کے نام پرقربان کرنے کے لئے آواز دی تواسماعیل نے کسی طرح کا چوںچرانہیں کیابلکہ لبیک کہتے ہوئے حاضرہوگئے۔
اللہ کو اپنے بندے کی ادااتنی پسند آئی کہ قیامت تک حاجی کو حکم دے دیا کہ دنیا کی ہر سمت سے آنے والاحاجی میرے بندے اسماعیل کی نقل کرے اور لبیک اللہم لبیک کہتاہوا میرے دربار میںآئے،کیوں؟
اس لئے کہ حج نام ہے خدا کے محبوبوں کی ادائوں کا۔
حجراسود کا بوسہ
اب حاجی آگیا حجر اسود پر،حکم دیا کہ اس منہ رکھ دو،اس پر لب رکھ دو ،اسے محبت سے چوم لو،کیوں؟ اجی یہ تو پتھر ہے اسے کیوں چومیں؟
اس پر کیوں ہونٹ رکھیں؟
اس پر کیوں منہ رکھیں؟
اس لئے کہ حج نام ہے خدا کے محبوب کی ادائوں کا،خدا کے محبوب کی وفائوں کا سیدالانبیاء تاجدار مدینہ نے اس کو چوما تھا،بوسہ دیاتھا------ اللہ کو اپنے محبوب بندے کی ادا پسند آگئی قیامت تک حکم دیا کہ اسے چومو، اس کو بوسہ دو۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی 5 1
4 نماز والا مزاج 6 1
5 روزہ والا مزاج 6 1
6 دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں 7 1
7 عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے 7 1
8 نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے 8 1
9 نماز میں مستحب حج میں مکروہ 9 1
10 دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے 9 1
11 محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ 10 1
12 حج کا پہلا انعام 10 1
13 حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق 11 1
14 حج میں گھر چھڑوانے کی مشق 11 1
15 حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا 12 1
16 اب لباس بھی چھڑوایاگیا 12 1
17 ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز 13 1
18 ترانہ بھی سب کاایک 14 1
19 حج کی حقیقت 15 1
20 لبیک کا ترانہ کیاہے؟ 16 1
21 حجراسود کا بوسہ 16 1
22 فاروق اعظم کے نعرہ توحید 17 1
23 طواف میں اکڑ کے چلو 17 1
24 ملتزم سے چمٹ کرمانگو 18 1
25 حاجی اب مقام ابراہیم پر 19 1
26 حاجی صفا مروہ پر 20 1
27 حاجی منی وعرفات میں 21 1
28 عرفات سے حاجی مزدلفہ میں 22 1
29 دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی 22 1
30 جمرا ت پر رمی 23 1
31 حج کا پیغام 24 1
Flag Counter