Deobandi Books

حج کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

15 - 26
پہاڑی ایک ہی آوام میں گونج رہی ہیں،وادیاں ایک ہی آواز میں گونج رہی ہیں۔
’’لبیک اللہم لبیک لبیک لاشریک لک لبیک
ان الحمد والنعمۃ لک والملک لا شریک لک ‘‘
 حج کی حقیقت 
ایک ترانے کے ساتھ حاجی جارہے ہیں کیوں؟
حج کی حقیت کیاہے؟
حج نام ہے اللہ کے محبوب بندوں کی ادائوں کا، وفائوں کا، اللہ کو اپنے محبوب بندوں کی ادائیں،وفائیں پسند آگئیں تو اللہ نے ان کو حج کا شعار بنا دیا،حج کے ارکان بنادیا ۔
سیدنا ابراہیم ؑ کی ادائیں اور وفائیں 
	سیدنا اسماعیل ؑکی ادائیں اور وفائیں
		سیدناہاجرہ کی ادائیں اور وفائیں
			سیدنا محمد رسول اللہؐ کی ادائیں اور وفائیں
اللہ تعالیٰ نے اپنے ان محبوب بندوں کی ادائوں کو،ان کی قربانیوں کو، ان کی وفائوں کو قیامت تک کے لئے حج کے ارکان میں شامل کردیا اور حکم دے دیا کہ میرے ان بندوں کی نقل اتاروں اسی کا نام حج ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 چار فریضے عطا فرما کر ذہن سازی کی گئی 5 1
4 نماز والا مزاج 6 1
5 روزہ والا مزاج 6 1
6 دوعبادتیں اصل اور دوتابع ہیں 7 1
7 عبادت کی حقیقت غایت تذلل ہے 7 1
8 نماز عقلی عبادت ہے اور حج عشقی عبادت ہے 8 1
9 نماز میں مستحب حج میں مکروہ 9 1
10 دین میں عقل وعشق دونوں کی ضرورت ہے 9 1
11 محض عقل ومعرفت گمراہی کا ذریعہ 10 1
12 حج کا پہلا انعام 10 1
13 حج میں سب سے پہلے کھانا پینا چھڑوانے کی مشق 11 1
14 حج میں گھر چھڑوانے کی مشق 11 1
15 حج میں وطن کو بھی چھڑوایاگیا 12 1
16 اب لباس بھی چھڑوایاگیا 12 1
17 ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمودوایاز 13 1
18 ترانہ بھی سب کاایک 14 1
19 حج کی حقیقت 15 1
20 لبیک کا ترانہ کیاہے؟ 16 1
21 حجراسود کا بوسہ 16 1
22 فاروق اعظم کے نعرہ توحید 17 1
23 طواف میں اکڑ کے چلو 17 1
24 ملتزم سے چمٹ کرمانگو 18 1
25 حاجی اب مقام ابراہیم پر 19 1
26 حاجی صفا مروہ پر 20 1
27 حاجی منی وعرفات میں 21 1
28 عرفات سے حاجی مزدلفہ میں 22 1
29 دس ذی الحجہ کو نفس کی قربانی 22 1
30 جمرا ت پر رمی 23 1
31 حج کا پیغام 24 1
Flag Counter