Deobandi Books

لذت رشک کائنات

ہم نوٹ :

28 - 34
تین مرتبہ کھانا کھایا تھا کہ ناشتہ بھی کیا ہو، دوپہر کو بھی کھایا ہو اور رات کو بھی کھایا ہو؟  پھر آپ غیر ثابت طریقے سے تین وقت کیوں کھاتے ہو؟
تو آج عصر کی نماز پڑھ کر ان شاء اللہ  شہر سے  نکل کر جنگل کی راہ لیں گے۔اب جس کا دل چاہے وہ میرے ساتھ سفر کرے اور تین دن  میرے پاس رہے اور میں ان کے پاس رہوں،مصاحبت اسی کا نام ہے، اپنے دینی دوستوں کی صحبت سے ہمیں بھی فائدہ پہنچتا ہے۔ اور پیر کا بیان یہیں گلشن اقبال ہی میں ہوگا،عصر کی نماز پڑھ کر  یہیں آجائیں گے کیوں کہ بعض لوگوں کو علم نہیں ہوتا،وہ بے چارے یہاں آئیں گے تو ان کو پریشانی ہوگی۔
اب دعا کرلیں کہ یااللہ! جو کچھ کہا سنا گیا اس کو قبول فرمالیں، ہم سب کو اور ہماری قیامت تک آنے والی نسلوں کو اللہ والا بنادیں اور یااللہ! ہماری دنیا بھی بنادیں اور آخرت بھی بنادیں، آمین۔
وَصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ 
وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ بِرَحْمَتِکَ یَااَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
وَ اٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اہل اللہ کے نورِ باطن کے اثرات 6 1
3 علمِ الٰہی اور عشق الٰہی 6 1
4 عشق ہوسناک کی منازلِ ناپاک 7 1
5 عزتِ مومن کی حرمت 8 1
6 صحابہ کی حفاظتِ نظر کا ایک واقعہ 8 1
7 نعمتِ حلاوتِ ایمانی رشکِ شاہانِ کائنات 9 1
8 اہل تقویٰ کے لیے دو جنتوں کی بشارت 10 1
9 نصیبِ دوستاں اور نصیبِ دشمناں میں فرق 10 1
10 زنجیرِ شریعت درحقیقت زنجیرِ محبت ہے 11 1
11 بدنظری کے گناہ کا ابتلائےعام 12 1
12 ہر گناہ سے بچنا تقویٰ میں داخل ہے 12 1
13 چند حقوق العباد کا تذکرہ 14 1
14 شیخ کی حکم عدولی کرنے والے فیض یافتہ نہیں ہوتے 15 1
15 غمِ دو جہاں سے نجات کا نسخہ 16 1
16 ہر انسان میں گناہوں سے بچنے کی طاقت ہے 17 1
17 حرام مزے ترک کرنے کا لطف 18 1
18 محبتِ الٰہیہ کا بوجھ ارض و سماء بھی نہ اٹھا سکے 18 1
19 گلشن میں بھی ہو نالۂ صحرا لیے ہوئے 19 1
20 ایذائے خلق بلندئ درجات کا باعث ہوتی ہے 20 1
21 خالق سے محبت اور مخلوق سے محبت میں فرق 21 1
22 حکمِ غض بصر عین رحمتِ الٰہی ہے 22 1
23 صحبتِ اولیاء ہر حال میں نافع ہے 23 1
24 اللہ کے عاشقوں کی ہر آن نئی شان 24 1
Flag Counter