Deobandi Books

لذت رشک کائنات

ہم نوٹ :

18 - 34
نہیں ہیں۔
حرام مزے ترک کرنے کا لطف
 اور حرام مزے چھوڑنے پر اللہ  ایسا مزہ دے گا کہ  ساری دنیا کے حرام مزوں پر لعنت  بھیجوگے  اور احساسِ کمتری بھی نہیں ہوگا بلکہ شکر ادا کروگے  کہ یا اللہ! یہ کیسی مبارک گھڑی آگئی ہےکہ   اب ہم آپ کو ناراض کرکے  مردہ خوری نہیں کرتے۔ مولانا رومی فرماتے ہیں     ؎
بازِ  سلطانم   گشم    نیک  و پیم
فارغ از مردارم و کرگس نیم
اے دنیا والو!  جلال  الدین رومی اعلان کرتا ہے کہ  شمس الدین تبریزی کے  صدقے میں      جلال الدین رومی  کو  وہ ایمان عطا ہوا ہے کہ   میں نے ان تمام  مرنے والوں کے حسن کو  دیکھنا چھوڑ دیا ہے، میں مردہ کھانے سے باز آگیا ہوں۔ جب آدمی بازِ شاہی بنتا ہے تو مردہ کھانے سے  باز آجاتا ہے،  یہ بازِ شاہی اب بادشاہ کے محل میں اس کی کلائی پر رہتا ہے۔ اسی طرح اللہ کے مقرب بندے اللہ  کے پاس رہتے ہیں ، وہ مردہ حسینوں کی تاک جھانک میں نہیں رہتے۔ جب مولانا رومی کو بازِ سلطانی عطا ہوئی اس وقت ان کے دردِ دل سے ساڑھے اٹھائیس ہزار اشعار ہوئے اور جس جنگل میں یہ اشعار ہوئے قونیہ کا وہ جنگل اختر نے دیکھا ہے۔قونیہ جانے سے پہلے میں استنبول گیا، جب استنبول میں جہاز اُترا  تو میں نے سب دوستوں سے مزاحاً کہا کہ  آگیا استنبول اب بول کیا بولتا ہے۔استنبول سے دس گھنٹے  کی مسافت پر ایئرکنڈیشن بس کے ذریعے       مولانا رومی کی خانقاہ میں حاضری دی  جہاں اس جنگل کی بھی زیارت کی۔
محبتِ الٰہیہ کا بوجھ ارض و سماء بھی نہ اٹھا سکے
دورانِ مجلس حضرت والا کے یہ اشعار پڑھے گئے      ؎
ہر شعر میرا غم ہے تمہارا لیے ہوئے 
اور دردِ  محبت کا اشارہ  لیے ہوئے ہیں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اہل اللہ کے نورِ باطن کے اثرات 6 1
3 علمِ الٰہی اور عشق الٰہی 6 1
4 عشق ہوسناک کی منازلِ ناپاک 7 1
5 عزتِ مومن کی حرمت 8 1
6 صحابہ کی حفاظتِ نظر کا ایک واقعہ 8 1
7 نعمتِ حلاوتِ ایمانی رشکِ شاہانِ کائنات 9 1
8 اہل تقویٰ کے لیے دو جنتوں کی بشارت 10 1
9 نصیبِ دوستاں اور نصیبِ دشمناں میں فرق 10 1
10 زنجیرِ شریعت درحقیقت زنجیرِ محبت ہے 11 1
11 بدنظری کے گناہ کا ابتلائےعام 12 1
12 ہر گناہ سے بچنا تقویٰ میں داخل ہے 12 1
13 چند حقوق العباد کا تذکرہ 14 1
14 شیخ کی حکم عدولی کرنے والے فیض یافتہ نہیں ہوتے 15 1
15 غمِ دو جہاں سے نجات کا نسخہ 16 1
16 ہر انسان میں گناہوں سے بچنے کی طاقت ہے 17 1
17 حرام مزے ترک کرنے کا لطف 18 1
18 محبتِ الٰہیہ کا بوجھ ارض و سماء بھی نہ اٹھا سکے 18 1
19 گلشن میں بھی ہو نالۂ صحرا لیے ہوئے 19 1
20 ایذائے خلق بلندئ درجات کا باعث ہوتی ہے 20 1
21 خالق سے محبت اور مخلوق سے محبت میں فرق 21 1
22 حکمِ غض بصر عین رحمتِ الٰہی ہے 22 1
23 صحبتِ اولیاء ہر حال میں نافع ہے 23 1
24 اللہ کے عاشقوں کی ہر آن نئی شان 24 1
Flag Counter