Deobandi Books

علامات مقبولین

ہم نوٹ :

17 - 34
اگر کسی لڑکی کو کسی بیوٹی پارلر نے بہت حسین بنادیا اور رات کو گیارہ بجے پہلی بار شوہر نے اس سےملاقات کی، توشکل سنوارنے میں واقعی اس بیوٹی پارلر نے کمال کردیا تھا کہ دیکھتے ہی شوہر کے ہوش وحواس گم ہوگئے، لیکن اوّل ملاقات ہی میں اس لڑکی نے کہا کہ ’’یوآر ویری ویری بلڈی فول‘‘تم انتہائی درجہ کے بے وقوف ہو، تو وہ رونے لگے گا کہ صورت کیسی اور سیرت کیسی ؟ بایزید بسطامی کی شکل میں ننگِ یزید کام نہ کرو۔ بدنظری کے لعنتی فعل سے باز آجاؤ ،باز آجاؤ، باز آجاؤ۔ (یہ جملہ نہایت درد اور جوش سے فرمایا ۔ مرتب) میرے دردِ دل سے مذاق نہ کرو، میری آہ کو رائیگاں مت کرو؎
مری  آہ  کو   رائیگاں  کرنے  والو
 مرے  ساتھ  یہ  بے  وفائی  نہ  کرنا
 بھولو پہلوان جیسا جسم لے کرمعمولی سی بکری سے لڑنہیں سکتے؟ مومن کے سامنے نفس کی کیا حقیقت ہے!نظر بچاؤ اور حلوۂ  ایمانی کھاؤ۔ ایسی حلاوتوں سے دست بردار ہوجاؤ جو فرسٹ فلور پر تو حلاوت ہے اور گراؤنڈ فلور سب گو اور مُوت سے بھرا ہواہے۔ بس اپنی بیبیوں کی خوب قدر کرو، ان کے ایک آنے حسن کو سترہ آنہ سمجھواور پورے عالم کی اوّل نمبر آنے والی حسینہ کو کوڑا سمجھو، حسنِ فانی کے دھوکے میں نہ آؤ۔
 حُسنِ فانی کا دھوکا
 ایک لاکھ ڈالر پیش کرکے ایک شخص نے ایک حسین لڑکی کے ساتھ معاشقہ کیا اور جیسے ہی گو دمیں بٹھا کر پیار شروع کیا تو اس کا ایک رقیب تھا جس نےپہلے ہی کوئی گولی دست کی حسینہ کو کھلادی تھی، تو عین وقت پر زبردست موشن، بہت بڑا پاخانہ ایک کلو کا ہوگیا، سخت بدبودار۔ تو عاشق صاحب نے کہا کہ کم بخت! کیا یہ وقت تھا ہگنے کا؟ہر چیز کا ٹائم ہوتا ہے، یہ کون سا ٹائم فکس کیا ہوا تھا تم نے؟ میری محبت پر تم نے پاخانہ برسادیا بجائے پیار کے، پیار کے بدلے میں تو پیار دیا جاتا ہے، تم نے پیار کے بدلے میں پاخانہ دیا۔ اب وہ گھبرا کر اُٹھی اور جب تھوڑا سا اُٹھی تو ناک اور منہ کے سامنے ٹارگٹ ۹۰ڈگری کا بنا، تو اس ٹارگٹ سے ایک موشن اور ہوگیا اور سارا گو اس عاشق کے منہ اور ناک میں بھرگیا۔ اس کے بعد اس نے اپنی چھنگلیا سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 نعمت کا شکر کیا ہے؟ 9 1
3 مقبول آنسوؤں کی علامت 10 1
4 تربیت یافتہ ہونے کی علامت 10 1
5 روحانی طاقت کا صحیح استعمال 11 1
6 ذِکر اللہ کی طاقت 13 1
7 روحانی طاقت اور نفس کی شکست 13 1
8 ایک دیندار نوجوان کا واقعہ 14 1
9 حضرت مولانا شاہ اَبرارالحق صاحب دامت برکاتہم کے دو ارشادات 15 1
10 ظاہر وباطن کی اصلاح 16 1
11 حُسنِ فانی کا دھوکا 17 1
12 عقل کی بین الاقوامی تعریف 18 1
13 مقبول بندوں کی علامات 19 1
15 اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے والے 20 13
16 بے جا غصہ کو پی جانے والے 20 13
17 حدیث معالجۂ غضب کی انوکھی شرح 20 13
18 لوگوں کی خطاؤں کو معاف کرنے والے 21 13
19 بندگانِ خدا پر احسان کرنے والے 21 13
20 حقوق اللہ اور حقوق العباد ادا کرنے والے 22 13
21 حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کی معافی کا واقعہ 22 1
22 حدیث مَنْ عَشَقَ… ا لخ کی تشریح 23 1
23 اللہ تعالیٰ کی عظمت و وعید کو یاد کرنے والے 24 22
24 اللہ کے حضور اپنی پیشی کو یاد رکھنے والے 25 22
25 قیامت کے دن کے حساب کو یاد رکھنے والے 25 22
26 اللہ تعالیٰ کی عظمت وجلال سے ڈرنے والے 26 22
27 آیت فَدَمْدَمَ عَلَیْھِمْ …الخ کی تفسیر 26 1
28 جمالِ الٰہی کو یاد کرکے گناہوں پر نادم ہونے والے 27 27
Flag Counter