ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2016 |
اكستان |
|
باری تعالیٰ کا اِرشاد ہے : ''اِیمان والے وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے اللہ پر اور اُس کے رسول پر پھر شبہ نہ کیا اور لڑے اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جان سے وہ لوگ جو ہیں وہی ہیں سچے۔ آپ کہہ دیجیے کیا تم جتلاتے ہو اللہ کو اپنے دین کی سچائی(کہنے سے کیا ہوتا ہے جس سے معاملہ ہے وہ دلوں کا بھید خوب جانتا ہے)اور اللہ کو تو خبر ہے جو کچھ ہے آسمانوںمیں اور زمین میں اور اللہ ہر چیز کو جانتا ہے ۔ آپ پر اِحسان رکھتے ہیں کہ مسلمان ہوئے آپ کہہ دیجیے مجھ پر اِحسان نہ رکھو اپنے اِسلام لانے کا بلکہ اللہ تم پر اِحسان رکھتا ہے کہ اُس نے تم کو راہ دی اِیمان کی اگر تم سچ کہتے ہو ۔ اللہ جانتا ہے چھپے بھید آسمانوں کے اور زمین کے اور اللہ دیکھتا ہے جو تم کرتے ہو۔'' (الحجرات) اللہ تعالیٰ کفار کے دجل اور مکر و فریب سے مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔ جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور (١) مسجد حامد کی تکمیل(٢) طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اور دَرسگاہیں(٣) کتب خانہ اور کتابیں (٤) پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ (ادارہ)
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | اس شمارے میں | 3 | 1 |
3 | حرف آغاز | 4 | 1 |
4 | درسِ حدیث | 7 | 1 |
5 | جوتقوی اِختیار کریں گے وہ زیادہ قریب ہوں گے | 7 | 4 |
6 | سرمایہ ختم کیا جائے یا بخل | 9 | 1 |
7 | عمل اور رُوح کارابطہ،فناء میں بقائ، ماہرین ِ رُوحانیت کا فیصلہ : | 9 | 6 |
8 | مشاہدہ : | 13 | 6 |
9 | عمل اور رُوح کا رابطہ، ماہرین ِرُوحانیت کا فیصلہ : | 14 | 6 |
10 | سائنس کا جہل : | 15 | 6 |
11 | سرمایہ ختم کیا جائے یا بخل : | 17 | 6 |
12 | بخل اور نفع اَندوزی کامقام اور راستہ : | 18 | 6 |
13 | خلاصہ اور موازنہ : | 21 | 6 |
14 | بقیہ : درسِ حدیث | 23 | 4 |
15 | جمعیة علمائِ ہند کے اِجلاسِ سورت میں آخری اِرشادات | 24 | 1 |
16 | فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت | 26 | 1 |
17 | خواہشات یعنی جی چاہتی چیزوں کی قربانی : | 26 | 16 |
18 | منصب ِ نبوت | 35 | 1 |
19 | اِسلامی نظام ہی اِنسانیت کی فلاح و بہبود اور نجات کا ضامن | 47 | 1 |
20 | ٭ اِسلامی نظام کیوں مغلوب ہوا ؟ | 54 | 19 |
21 | وفیات | 64 | 1 |
22 | جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد | 65 | 1 |