Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2016

اكستان

4 - 66
حرف آغاز
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّا بَعْدُ !
١٢ جولائی کے روزنامہ نوائے وقت میں یہ خبر شائع ہوئی کہ 
 ''اقوامِ متحدہ کے ذیلی اِدارے یو نیسکو نے مذاہب کے تقابلی مطالعہ کے بعد اِسلام کو دُنیا کا پُراَمن ترین مذہب قرار دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ذیلی اِدارے یونائیٹڈنیشن ایجوکیشنل سائیٹیفک اور کلچرل آر گنائزیشن (یو نیسکو) نے اِنٹرنیشنل پیس فاؤنڈیشن کے اِشتراک سے دُنیا کے مختلف مذاہب پر تحقیق اور مذاہب کا مطالعہ کیا جس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ اِ سلام امن وآشتی کا مذہب ہے ،یو نیسکو نے اپنی تحقیق کے بعد اِسلام کو پُر امن ترین مذہب قرار دیتے ہوئے اِس حوالے سے ایک سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا۔''
Flag Counter