Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2016

اكستان

19 - 65
ین و آسمان کامالک اللہ ہے، جو کچھ زمین وآسمان کے درمیان ہے وہ سب  اللہ کاہے۔ ''(سورۂ بقرہ آیت : ١٠٧، آلِ عمران آیت : ١٨٩، مائدہ آیت : ١٧، ٣٩، اعراف ، زخرف، زمر، وغیرہ) 
''وہ اپنا مُلک جس کو چاہتا ہے عطاکردیتاہے۔ ''(سورۂ بقرہ آیت  :  ٢٤٧) 
ایک مسلمان جس طرح کلمہ شہادت اَدا کرتا ہے اِسی طرح قرآنِ پاک ایک مسلمان سے کہلاواتا ہے  : 
(١)  اے اللہ  !  اے مالکِ ملک  !  تو ہی جس کو چاہتا ہے مُلک عطا کرتا ہے جس سے چاہتا ہے مُلک نکال لیتا ہے جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے جس کو چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔'' (سورہ ٔآلِ عمران  آیت  :  ٢٦) 
(٢)  وارثِ ملک ،بادشاہ  یا  با دشاہ زادہ نہیں بلکہ زمین اور اُس سب کا جو زمین کے اُوپر ہے وارث اللہ تعالیٰ ہے۔'' (سورۂ مریم آیت  :  ٤٠) 
''سب آسمان اور ساری زمین اللہ کی میراث ہے۔'' (سورۂ آل عمران آیت  :  ١٨٠) 
''بلاشبہ زمین اللہ ہی کے لیے ہے، وہ اپنے بندوں میں سے جس کوچاہتاہے اِس کا وارث بنا دیتا ہے۔'' (سورۂ اعراف آیت  :  ١٢٨) 
(٣) حکومت اور قیادت کی جس میں قدرتی صلاحیت ہووہی اُس کااہل ہوتا ہے اگرچہ مال و دولت اور دُنیوی عزت و جاہ سے خالی ہو۔'' (سورۂ بقرہ  آیت  :  ٢٤) 
''صلاحیت کے لیے اصل چیز علم اور جسم کی قوت ہے یعنی دماغی اور جسمانی قابلیت ، نہ کہ مال ودولت اور نسل وخاندان کاشرف۔'' (سورۂ بقرہ آیت  :  ٢٤٧) 
''یہ صرف فطرت کی کار فرمائی ہے کہ اُس نے نوع اِنسان کوقدرت اور اِختیار کے ساتھ زمین میں بسایا، آباد کیا اور اُس کی زندگی کے سر و سامان مہیا کیے۔'' (سورہ ٔاَعراف خلاصہ آیت  :  ٩) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 7 1
4 اللہ رب العزت کے نزدیک محبوب عمل 7 3
5 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
6 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 5
7 اِنفرادی مِلک کی ضروت : 10 5
8 مسئلہ اِنسانیت اور اُس کا حل : 11 5
9 اَسباب ِمحبت : 11 5
10 سرمایہ داری : 16 5
11 اِسلام کی شہنشاہیت سے نفرت : 17 5
12 جدید اِصطلاح : 20 5
13 حضرت موسٰی علیہ السلام اور فرعون : 21 5
14 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
15 بیسواں سبق : توبہ واِستغفار 22 14
16 توبہ کے متعلق ایک ضروری بات : 28 14
17 اللہ کی رضا مندی اور جنت حاصل کرنے کاعوامی نصاب : 30 14
19 قصص القرآن للاطفال 33 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 33 19
21 ( اَصحابِ کہف کا قصہ ) 33 19
22 حضرت مولانا محمد قاسم نا نو توی کی دینی حمیت 39 1
23 موجودہ دور میں اِس کی ضرو رت واہمیت 39 22
24 میدانِ شاملی : 39 22
25 جنگ ِ بلقان کے مجاہدین کی اِعانت واِمداد : 45 22
26 اِعانت و مدد کی دُوسری شکل : 48 22
27 اِتباعِ سنت 55 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
29 وفیات 63 1
Flag Counter